تلاوت کے فضائل دنیا میں نور اور آخرت میں خزانہ حضرت ابو ذر رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے الله کے رسول ! مجھے کوئی نصیحت فرمائیں۔ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: …
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۵
رضاعت کے احکام (۱) جتنے رشتے نسب کے اعتبار سے حرام ہیں وہ رشتے رضاعت (دودھ پلانے) کے اعتبار سے بھی حرام ہیں یعنی جن عورتوں سے نسب کی وجہ سے نکاح کرنا حرام ہے، ان عورتوں سے رضاعت (دودھ پلانے) کی وجہ سے بھی نکاح کرنا حرام ہے۔ مثال …
اور پڑھو »قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ۱
امت کا سب سے عظیم انعام الله سبحانہ وتعالیٰ نے امت محمدیہ علی صاحبہا الف الف صلاۃ وسلام کو ایک ایسا سمندر عطا کیا ہے جس کا کوئی ساحل نہیں ہے۔ یہ سمندر انواع واقسام کے ہیرے، جواہرات، موتیوں اور گراں قدر خزانوں سے بھرا ہوا ہے۔ جو شخص جتنا …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱۱
نیک اعمال کے ذریعہ نفل حج کے ثواب کا حصول اگر کسی شخص کے پاس حج کرنے کے لئے مالی وسعت نہ ہو، تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایسے شخص کے لیے دینی ترقی اور الله تعالیٰ کی محبّت کے حصول کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے؛ …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۳
مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب (۱) حج یا عمرہ ادا کرنے کے بعد آپ اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ مدینہ منورہ جائیں اور روضۂ مبارک کی زیارت کریں؛ کیونکہ حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے حج کیا …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۲
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضۂ مبارک کی زیارت کے فضائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حصول حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میری قبر کی زیارت …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۱
مدینہ منورہ کی زیارت مدینہ منورہ میں حضرت رسولِ خدا صلی الله علیہ وسلم کے روضۂ مبارک پر حاضری انتہائی عظیم سعادت اور بڑی نعمتوں میں سے ہے جس سے کسی مؤمن کو سرفراز کیا جا سکتا ہے۔ الله سبحانہ وتعالیٰ جس شخص کو یہ سعادت نصیب فرمائے، اس کو …
اور پڑھو »قربانی کی سنتیں اور آداب
(۱) دین اسلام میں قربانی ایک عظیم الشان عبادت ہے؛ چنانچہ قرآن کریم میں قربانی کا خصوصی ذکر آیا ہے، نیز قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں قربانی کی بڑی اہمیت بیان کی گئی اور اس کی بہت سی فضیلتیں بھی وارد ہوئی ہیں۔ الله سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱۰
اضطباع اور رمل عمرہ کے طواف میں مرد اضطباع اور رمل کرےگا۔ اضطباع یہ ہے کہ طواف کرنے والا مرد احرام کی چادر کو دائیں بغل میں سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈال لےگا اور داہنا کندھا کھلا چھوڑےگا۔ پورے طواف میں (یعنی ساتوں چکروں میں) مرد اضطباع کرےگا۔ …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۹
عمرہ کے طواف کا طریقہ جب آپ مسجد الحرام پہونچیں، تو مسجد میں داخل ہونے کی مسنون دعا پڑھیں پھر عمرہ کے لئے آگے بڑھیں۔ دو رکعت تحیۃ المسجد نہ پڑھیں جیسا کہ آپ دوسری مسجدوں میں داخل ہونے کے بعد پڑھتے ہیں؛ بلکہ سیدھے طوافِ عمرہ کے لئے جائیں؛ …
اور پڑھو »