عدت جب شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے دے یا اس کا انتقال ہو جائے یا دونوں میاں بیوی کے نکاح کو فسخ کر دیا جائے (بشرطیکہ شرعی عدالت میں فسخِ نکاح کی شرطوں کا لحاظ رکھا جائے)، تو شریعت کا حکم یہ ہے کہ بیوی پر عدت واجب ہے۔ …
اور پڑھو »دعا کی سنتیں اور آداب – ۲
دعا کی فضیلتیں (۱) مؤمن کا ہتھیار حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دعا مؤمن کا ہتھیار، دین کا ستون اور آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (المستدرك للحاكم، الرقم: 1812) (۲) عبادت کا مغز حضرت …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ٦
خلع اگر میاں بیوی کے درمیان مصالحت ممکن نہ ہو اور شوہر طلاق دینے سے انکار کرے، تو بیوی کے لیے جائز ہے کہ وہ شوہر کو کچھ مال یا اپنا مہر دے دے اور اس کے بدلہ طلاق لے لے۔ اگر شوہر نے اب تک مہر ادا نہیں کیا …
اور پڑھو »دعا کی سنتیں اور آداب – ۱
دعا اللہ سبحانہ و تعالی کی بے شمار نعمتوں اور خزانوں کے حصول کا ذریعہ ہے۔ احادیث مبارکہ میں دعا کی بہت سی فضیلتیں وارد ہوئی ہیں۔ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے۔ دوسری حدیث شریف میں نبی کریم …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ۵
طلاق کے بعض مسائل (۱) طلاق صرف شوہر کا حق ہے اور صرف شوہر طلاق دے سکتا ہے۔ بیوی طلاق نہیں دے سکتی ہے۔ البتہ اگر شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینے کا حق دے دے، تو اس صورت میں بیوی اپنے آپ کو طلاق دے سکتی ہے؛ لیکن بیوی …
اور پڑھو »ماہ محرم اور عاشوراء
الله تعالیٰ کا نظام ہے کہ انہوں نے بعض چیزوں کو بعض چیزوں پر خصوصی فضیلت اور اہمیت دی ہے۔ چنانچہ انسانوں میں سے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام کو دیگر لوگوں پر فوقیت اور خاص فضیلت دی گئی ہے۔ دنیا کے دیگر خطوں کی بنسبت حرمین شریفین اور …
اور پڑھو »ذی الحجہ کی سنّتیں اور آداب
(۱) ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں میں خوب عبادت کریں۔ ان دس دنوں میں عبادت کرنے کی بہت زیادہ فضیلتیں وارد ہوئی ہیں۔ حضرت عبد الله بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو بھی نیک عمل …
اور پڑھو »قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ٤
مختلف مواقع اور اوقات کئے لئے مسنون سورتیں بعض مخصوص سورتوں کے بارے میں احادیث مبارکہ میں آیا ہے کہ انہیں رات اور دن کے مخصوص اوقات یا ہفتہ کے مخصوص دنوں میں پڑھا جائے؛ لہذا ان سورتوں کو مقررہ اوقات میں پڑھنا مستحب ہے: (۱) سونے سے پہلے سورۂ …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ٤
طلاق کی قسمیں دین اسلام میں طلاق کی تین قسمیں ہیں: (۱) طلاق رجعی (۲) طلاق بائن (۳) طلاق مغلّظہ۔ (۱) طلاق رجعی (جس کے بعد شوہر کو رجوع کا حق ہے) اس طلاق کو کہتے ہیں جہاں شوہر صریح لفظِ طلاق بول کر کے اپنی بیوی کو طلاق دے …
اور پڑھو »قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ۳
قرآن مجید کی سنتیں اور آداب (۱) قرآن مجید کی تلاوت کرنے سے پہلے اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ کا منھ صاف ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بےشک تمہارے منھ قرآن مجید کے لئے راستے ہیں (یعنی قرآن مجید کی تلاوت منھ سے کی …
اور پڑھو »