سنن و آداب

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۵

۱۱) بیت الخلاء میں نہ کھانا اور نہ پینا۔

۱۲)  بیت الخلاء میں ضرورت سے زیادہ وقت صرف نہ کرنا۔ اگر بیت الخلاء چند لوگوں کے درمیان مشترک ہو یا وہ بیت الخلاء سب کے لیے ہو، تو ضرورت سے زیادہ وقت صرف کرنا، دوسروں کے لیے باعثِ تکلیف ہوگا...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٤

۸)  استنجاء کے لیے بائیں ہاتھ کا استعمال کرنا ۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا نا جائز ہے۔ [1]

عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا بال أحدكم فلا يأخذن ذكره بيمينه ولايستنجي بيمينه...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۳

۶) ازار اور لنگی و غیرہ کھڑے ہو کر نہ اتارنا، بلکہ زمین کے قریب ہو کر اتارنا (جب بیٹھنے لگے، تب کھولنا) تا کہ کم سے کم ستر ظاہر ہو ۔

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أراد الحاجة لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب- ۲

۳) بیت  الخلا ء میں داخل ہونے سے قبل ہر اس چیز (مثلا انگوٹھی، چین) کو نکال دینا، جس پر اللہ تبارک و تعالیٰ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا نام لکھا ہو  یا قرآن کریم کی کوئی آیت درج ہو ۔

عن أنس رضي الله عنه قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء نزع خاتمه...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب

قضائے حاجت اور استنجا صفائی ستھرائی کی اہمیّت دین اسلام مکمل پاکیزہ اور صاف ستھرا دین ہے جوزندگی کے تمام امور میں نظافت وصفائی کی ترغیب دیتا ہے، چنانچہ حدیث شریف میں وارد ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: الطهور شطر الإيمان ”طہارت نصف ایمان …

اور پڑھو »