سنن و آداب

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب-۵

مؤذن کے فضائل صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم آرزو کرتے تھے کہ وہ خود اذان دیں اور ان کے بچے بھی اذان دیں۔ عن علي رضي الله عنه قال: ندمت أن لا أكون طلبت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فيجعل الحسن والحسين مؤذنين (مجمع الزوائد رقم ۱۸۳٦)[۱] حضرت …

اور پڑھو »

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب-۲

اذان و اقامت کی سنتیں اور آداب اذان، دینِ اسلام کا ایک عظیم اور نمایاں شعار ہے۔ اسلام میں اذان دینے والوں کو انتہائی ارفع و اعلیٰ مقام عطا کیا گیا ہے۔ قیامت کے دن جب لوگ مؤذنین کے عظیم مقام اور مرتبہ کو دیکھیں گے، تو رشک کریں گے۔ …

اور پڑھو »

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب-۱

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہونچے، تو آپ نے وہاں مسجد تعمیر کی۔ مسجد کی تعمیر کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے لوگوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے...

اور پڑھو »

مسواک کی سنتیں اور آداب-۵

(۶) حالتِ نزع میں (موت کے آثار کے وقت)۔

عن عائشة رضي الله عنها قالت دخل عبد الرحمن بن أبي بكر ومعه سواك يستن به فنظر إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت له أعطني هذا السواك يا عبد الرحمن فأعطانيه فقصمته (وفي رواية وطيبته) ثم مضغته فأعطيته رسول الله صلى الله عليه وسلم فاستن به وهو مستند إلى صدري...

اور پڑھو »