غسل کے فرائض (۱) اس طرح کلّی کرنا کہ منھ کے ہر حصّہ میں پانی پہونچ جائے۔ (۲) ناک میں پانی ڈالنا (نرم ہڈی تک پانی پہنچانا)۔ (۳) پورے بدن پر پانی بہانا۔ [۱] غسل کی سنتیں (۱) ناپاکی دور کرنے اور پاک ہونے کی نیّت کرنا۔ (۲) اگر بدن …
اور پڑھونکاح کی سنتیں اور آداب – ۷
(۴) شوہر کو چاہیئے کہ وہ اپنی بیوی کا لحاظ کرے اور اس کے جذبات کا خیال رکھے، تمام امور میں اس کے دل کو خوش رکھنے کی کوشش کرے...
اور پڑھوغسل کی سنتیں اور آداب-٤
(۱) غسل کے دوران پانی ضائع نہ کریں۔ نہ تو بہت زیادہ پانی استعمال کریں اور نہ اتنا کم پانی استعمال کریں کہ پورے طور پر بدن کو دھونا ممکن نہ ہو...
اور پڑھوغسل کی سنتیں اور آداب-۳
غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) سر پر تین مرتبہ پانی ڈالنا۔[۱] عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا أراد أن يغتسل من الجنابة بدأ فغسل يديه قبل أن يدخلهما الإناء ثم غسل فرجه ويتوضأ وضوءه للصلاة ثم يشرب شعره الماء ثم يحثي على رأسه ثلاث …
اور پڑھوغسل کی سنتیں اور آداب-۲
غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) غسل کے شروع میں دونوں ہاتھوں کو گٹوں سمیت دھونا۔ [۱] عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا اغتسل من الجنابة بدأ فغسل يديه (صحيح البخاري، الرقم: ۲٤۸) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ …
اور پڑھوغسل کی سنتیں اور آداب-۱
غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) غسل کے دوران قبلہ کا استقبال نہ کرنا (قبلہ کی طرف منھ نہ کرنا )۔[1] (۲) ایسی جگہ غسل کرنا، جہاں کسی کی نظر نہ پڑے۔ بہتر یہ ہے کہ غسل کے وقت ستر کا حصّہ کو ڈھانپ لیا جائے۔ البتہ اگر کوئی ایسی …
اور پڑھومسجد کی سنتیں اور آداب – ۹
حضرت عمر و بن میمون رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ ”مسجدیں زمین پر اللہ تعالیٰ کے مکانات ہیں اور میزبان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے۔“۔۔۔
اور پڑھونکاح کی سنتیں اور آداب – ٦
شریعت نے میاں بیوی میں سے ہر ایک کو الگ الگ ذمہ داریاں دی ہے، شریعت نے دونوں کو الگ ذمہ داریوں کا مکلف اس وجہ سے بنایا، کیونکہ مرد اور عورت مزاج اور فطرت کے اعتبار سے مختلف ہیں؛ لہذا دونوں کا فرضِ منصبی ایک نہیں ہو سکتا ہے...
اور پڑھومسجد کی سنتیں اور آداب – ۸
(۱) مسجد سےاپنا دل لگائیے یعنی جب آپ ایک نماز سے فارغ ہو کر مسجد سے نکل رہے ہوں، تو دوسری نماز کے لیے آنے کی نیت کیجئے اور اس کا شدت سے انتظار کیجئے۔۔۔
اور پڑھونکاح کی سنتیں اور آداب – ۵
(۳) ولیمہ بھی سادگی کے ساتھ کیا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے کہ ”سب سے بابرکت والا نکاح وہ ہے، جس میں کم خرچ ہو (یعنی نکاح اور ولیمہ سادہ کیا جائے اور اسراف اور فضول خرچی سے بچا جائے)۔“...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી