زکوٰۃ کے چند اہم مسائل (۱) شریعت نے ان لوگوں پر زکوٰۃ کو فرض کیا، جو نصاب کے مالک ہیں۔ نصاب کی مقدار ان تمام مالوں سے حساب لگایا جائےگا، جن پر زکوٰۃ فرض کیا گیا (مثلاً سونا، چاندی اور مالِ تجارت)۔ البتہ زکوٰۃ کے حساب میں حوائج اصلیہ (زندگی …
اور پڑھو »عیادتِ مریض کی سنتیں اور آداب – ۲
عیادتِ مریض کے فضائل ستر ہزار فرشتوں کی دعا کا حصول حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح کو کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے، اس کے لیے ستر ہزار فرشتے شام تک اللہ تعالیٰ سے رحمت …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۸
زکوٰۃ کے غیر مستحق افراد مندرجہ ذیل افراد زکوٰۃ کے مستحق نہیں ہیں: ۱۔ غیر مسلم۔ ۲۔ سیّد (یعنی وہ شخص جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان بنو ہاشم سے ہے)؛ خواہ وہ محتاج ہی کیوں نہ ہو۔ بنو ہاشم میں حضرت عباس، حضرت علی، حضرت …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۷
تملیک زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے ضروری ہے کہ “تملیک” کی شرط پائی جائے۔ “تملیک” کی شرط کا مطلب یہ ہے کہ کسی غریب مسلمان کو زکوٰۃ کی رقم دے کر اس کو اس کا مالک بنا دیا جائے۔ اگر تملیک کی شرط پائی جائے، تو زکوٰۃ ادا ہوگی؛ ورنہ …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ٦
زکوۃ کی تاریخ جب کوئی شخص زکوٰۃ کے نصاب کے بقدر مال کا مالک ہو جائے اور وہ مال اس کے پاس پورا ایک سال تک رہے، اس دن سے جب سے اس کو ملا (اسلامی سال کے اعتبار سے)، تو اس مال پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔ مثال کے طور …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۵
اموالِ زکوۃ مندرجہ ذیل اموال پر زکوٰۃ فرض ہے: (۱) نقد مال جو آدمی کے قبضے میں ہیں یا جو اس نے بینک میں جمع کیا ہے، ان سب پر زکوٰۃ فرض ہے۔ (۲) جو مال لوگوں کو قرض کے طور پر دیا ہے یا جو دیون لوگوں کے ذمہ …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ٤
زکوٰۃ کی فرضیت ہر اس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے، جس میں مندرجہ ذیل شرطیں پائی جائیں: (۱) اسلام (۲) بلوغ (۳) عقل (۴) آزادی (۵) نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ زکوٰۃ کے مال کا مالک ہونا اور وہ مال اس کی ملکیت میں مکمل ایک قمری سال …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۳
(۱) زکوٰۃ ادا کرتے وقت اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ پاکیزہ اور حلال کمائی سے زکوٰۃ ادا کریں۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ ناپاک مال (یعنی حرام یا مشتبہ مال) سے صدقہ قبول نہیں کرتا ہے۔ (۲) پورے اخلاص کے ساتھ زکوٰۃ ادا کریں، اسی …
اور پڑھو »عیادتِ مریض کی سنتیں اور آداب – ۱
بیمار کی عیادت دینِ اسلام اس بات کا حکم دیتا ہے کہ انسان الله تعالیٰ کے حقوق اور بندوں کے حقوق ادا کرے۔ بندوں کے حقوق جو ایک انسان پر لازم ہیں، ان کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم وہ حقوق ہیں، جو ہر فرد کے ذمہ انفرادی طور پر …
اور پڑھو »زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۲
زکوۃ کی ادائیگی میں کوتاہی کے خطرناک نتائج نماز کا ثواب نہ ملنا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں نماز قائم کرنے اور زکوۃ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور جو شخص اپنی زکوۃ ادا نہیں کرتا ہے، اس کی کوئی نماز …
اور پڑھو »