حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے ایک بڑے عالمِ دین اور بزرگ تھے۔ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سَن ۱۲۸۰ھ میں تھانہ بھون میں پیدا ہوئے اور ۱۶ رجب ۱۳۶۲ھ (بمطابق ۲۰ جولائی ۱۹۴۳) کو ۸۳ سال …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۸
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے ایک بہت بڑے عالم اور بزرگ تھے۔ وہ ۱۱ رمضان سن ۱۳۱۵ ہجری کو پیدا ہوئے اور ۱۴۰۲ میں انتقال کر گئے۔ حضرت شیخ الحدیث رحمۃ اللہ …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۷
شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ الله علیہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ الله علیہ سید تھے یعنی آپ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے خاندان میں سے تھے اور جلیل القدر عالمِ دین تھے۔ آپ 1296ھ (1879) میں پیدا ہوئے اور 1377ھ (1957) …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ٦
حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ الله ہمارے ان اکابر اور بزرگوں میں سے تھے، جن کا زمانہ ہم سے زیادہ دور نہیں ہے۔ ان کی پیدائش ١٣٢٥ ھجری میں ہوئی تھی اور وہ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ الله …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۵
حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ ہندوستان کے ایک جلیل القدر عالم دین تھے۔ ان کی ولادت سن ۱۲۶۸ ھجری میں (بہ مطابق سن ۱۸۵۱ عیسوی) ہوئی۔ ان کا سلسلہ نسب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ تک …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ٤
جمہور امت کے راستہ پر چلنا اور شاذ اقوال سے اجتناب کرنا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے اس بات کی پیشن گوئی فرمائی ہے کہ ایک ایسا زمانہ آئےگا جب لوگ فتنوں اور آزمائشوں میں مبتلا ہوں گے۔ نیز اس زمانہ میں بہت سے لوگ کتاب وسنّت کے …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۳
مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی سنّت کا اہتمام محدث جلیل، فقیہ العصر حضرت مولانا خلیل احمد قدس سرہ اپنے زمانے کے بہت بڑے ولی تھے۔ وہ بانی تبلیغ حضرت مولانا محمد الیاس کاندھلوی رحمہ الله اور محدث جلیل حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد زکریا کاندھلوی رحمہ الله کے …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۲
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ اور ان کی اتباع سنت کا اہتمام حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عظیم عالم دین، محدّثِ جلیل، بہت بڑے فقیہ اور اپنے زمانے کے ولی کامل تھے۔ ان کا سلسلۂ نسب مشہور صحابی حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ تک …
اور پڑھو »اتباع سنّت کا اہتمام – ۱
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں پر مضبوطی سے عمل کرنے میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائیں۔ آمین...
اور پڑھو »