بسم الله الرحمن الرحيم اسلام میں خیر خواہی کی اہمیّت اسلام کی تمام تعلیمات میں سے ہر تعلیم انتہائی دل آویز اور خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہے۔ بڑوں کا ادب واحترام کرنا، چھوٹوں پر شفقت ومہربانی کرنا اور والدین اور عزیز واقارب کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کے …
اور پڑھو »باغِ محبّت(چوئیسویں قسط)
جس طریقہ سے انبیاء علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے مخلوق کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی کوشش کی، اللہ تعالیٰ ہمیں مخلوق کی خیر خواہی کی فکر عطا فرمائے اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین...
اور پڑھو »باغِ محبّت (تیئیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم والدین کے عظیم حقوق الله سبحانہ وتعالیٰ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت والدین کی نعمت ہے۔ والدین کی نعمت اتنی عظیم الشان نعمت ہے کہ اس نعمت کا کوئی بدل نہیں ہے اور یہ نعمت ایسی ہے کہ انسان کو اپنی …
اور پڑھو »باغِ محبّت (بائیسویں قسط)
احادیث مبارکہ سے اچھی طرح واضح ہوگیا کہ اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق بہت زیادہ ہیں؛ لہذا ہمیں چاہیئے کہ ہم ان کے تمام حقوق کو ادا کرنے کی بھر پور کوشش کریں...
اور پڑھو »باغِ محبّت(ایکیسویں قسط)
اے بشر ! تم نے ہمارا نام زمین سے اٹھایا اور اس میں خوشبو لگائی، بے شک میں تمہارا نام دنیا اور آخرت میں روشن کروں گا۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ تمہارے سامنے ہے...
اور پڑھو »باغِ محبّت(بیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم امّت مسلمہ کی اصلاح کی فکر حضرت عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے زمانہ میں ایک شخص ملک شام سے حضرت عمر رضی الله عنہ کی ملاقات کے لئے مدینہ منوّرہ آتا تھا۔ یہ شامی شخص مدینہ منوّرہ میں کچھ وقت قیام کرتا تھا اور …
اور پڑھو »باغِ محبّت (انیسویں قسط)
الله سبحانہ وتعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہیں: بعض نعمتیں جسمانی ہیں اور بعض نعمتیں روحانی ہیں۔ کبھی ایک نعمت ایسی ہوتی بے کہ وہ بے شمار نعمتوں کو شامل ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر آنکھ ایک نعمت ہے؛ مگر...
اور پڑھو »باغِ محبّت (اٹھارہویں قسط)
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم دینی اور دنیوی دونوں اعتبار سے بے حد کامیاب تھے اور ان کی کامیابی وکامرانی کا راز یہ تھا کہ ان کے دلوں میں دنیوی مال ومتاع کی محبّت نہیں تھی اور وہ ہمہ وقت تمام امور میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت وفرماں برداری کرتے تھے...
اور پڑھو »باغِ محبّت (سترہویں قسط)
جو شخص اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا طالب ہے، اسے چاہئے کہ وہ پانچ وقت کی نمازیں باجماعت پابندی کے ساتھ مسجد میں ادا کرے، تمام گناہوں سے اجتناب کرے اور مخلوق کے ساتھ شفقت و ہم دردی کے ساتھ پیش آئے اور ان کے حقوق ادا کرے...
اور پڑھو »باغِ محبّت (سولہویں قسط)
اللہ تعالیٰ نے دنیا کو سب سے بہترین شکل میں پیدا کیا ہے اور اس کا نظام اتنا مستحکم بنایا ہے کہ دنیا کی ہر چیز مکمل مرتّب انداز میں اللہ تعالیٰ کی مشیّت کے مطابق چل رہی ہے...
اور پڑھو »