باغِ محبّت

باغ محبت – چھتیسویں قسط‎ ‎

ایک عظیم ولی – حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ اپنے دور کے ایک بڑے محدث اور عظیم ولی تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو فنِ حدیث میں اتنا بلند مقام عطا فرمایا تھا کہ بڑے بڑے محدثین جیسے حضرت عبد اللہ بن مبارک …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (تینتیسویں قسط)

علمائے صالحین سے مشورہ کرنے کی اہمیت “ہر فن میں اس کے ماہرین سے رجوع کریں” ایک اصول اور ضابطہ ہے جو عام طور پر بیان کیا جاتا ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں اس پر عمل کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر غور فرمائیں کہ ایک شخص …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (بتیسویں قسط)

شریک حیات کا انتخاب شریک حیات کا انتخاب کرتے وقت ہر شخص کو بعض افکار و خدشات لاحق ہوتے ہیں۔ لڑکے کو اچھی بیوی کے انتخاب کی فکر ہوتی ہے جو اس کے مزاج کے مطابق ہو؛ تاکہ وہ خوش گوار زندگی گزار سکے۔ اسی طرح اس کو یہ فکر …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (اکتیسویں قسط)

مسلمانوں کی دینی ترقّی اور اصلاح کی فکر- ایک عظیم سنّت حضرت اقدس شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ایک بلند پایہ مشہور عالم دین اور جلیل القدر محدّث تھے۔ آپ شہر”دہلی“ میں رہتے تھے۔  اللہ تعالیٰ نے آپ کو اور آپ کے خاندان کو دین کی خدمت کے لئے منتخب …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (تیسویں قسط)‏

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی بزرگی اور سچائی کا قصہ  حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ چھٹی صدی ہجری کے جلیل القدر علماء اور بلند پایہ بزرگان دین میں سے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بے پناہ مقبولیت عطا کی تھی جس کی وجہ سے …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (انتیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم والدین اپنی اولاد کے لئے عملی نمونہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم الله تعالیٰ کی تمام مخلوق میں سے سب سے افضل اور برتر تھے۔ الله تعالیٰ نے آپ کو اپنا آخری رسول بنا کر بھیجا اور آپ کو سب سے بہترین دین، دین اسلام …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (اٹھائیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم اولاد کی اچھی  تربیت کے لئے نیک صحبت کی ضرورت اولاد کی اچھی تربیت کے لئے والدین پر ضروری ہے کہ وہ اس بات کا اہتمام کریں کہ ان کی اولاد نیک لوگوں کی صحبت اور اچھے ماحول میں رہے؛ کیونکہ نیک صحبت اور اچھے ماحول …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (ستائیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم بچہ کو اللہ تعالیٰ کا تعارف کرانا بچہ کی تربیت انتہائی اہم ہے۔ بچہ کی تربیت کی مثال عمارت کی بنیاد کی طرح ہے۔ اگر عمارت کی بنیاد مضبوط اور پختہ ہو، تو عمارت بھی مضبوط اور پختہ رہےگی اور ہر طرح کے حالات برداشت کرےگی۔ …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (چھبیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم نیک اولاد – آخرت کا اصل سرمایہ انسان پر الله تعالیٰ کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت اولاد کی نعمت ہے۔ قرآن مجید میں الله تعالیٰ نے اس بڑی نعمت کا ذکر فرمایا ہے۔ الله تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُم مِّنْ …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (پچیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم اسلام میں خیر خواہی کی اہمیّت اسلام کی تمام تعلیمات میں سے ہر تعلیم انتہائی دل آویز اور خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہے۔ بڑوں کا ادب واحترام کرنا، چھوٹوں پر شفقت ومہربانی کرنا اور والدین اور عزیز واقارب کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کے …

اور پڑھو »