حضرت عمر و بن میمون رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ ”مسجدیں زمین پر اللہ تعالیٰ کے مکانات ہیں اور میزبان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے۔“۔۔۔
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۸
(۱) مسجد سےاپنا دل لگائیے یعنی جب آپ ایک نماز سے فارغ ہو کر مسجد سے نکل رہے ہوں، تو دوسری نماز کے لیے آنے کی نیت کیجئے اور اس کا شدت سے انتظار کیجئے۔۔۔
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۷
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد سے گندگی صاف کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔“...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ٦
(۲) مسجد میں کسی آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھانا تاکہ اس کی جگہ دوسرا آدمی بیٹھے، جائز نہیں ہے...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۵
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھاندی ، اس نے (اپنے لیے) جہنم میں جانے کا پُل بنا لیا...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ٤
(۳) مسجد میں کسی سے لڑائی اور جھگڑا نہ کریں؛ اس لیے کہ یہ مسجد کی بے حرمتی ہے...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۳
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں بیت بازی، خرید و فروخت اور مسجد میں جمعہ کے دن نماز سے پہلے حلقہ لگانے سے منع کیا ہے(چونکہ حلقہ کی ہیئت پر بیٹھنا خطبہ کی طرف متوجہ ہونے سے مانع ہے)...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۲
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو، تو اسے چاہیے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرے...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۱
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ مسجد میں داخل ہونے کے وقت دایاں پیر پہلے داخل کرنا اور نکلتے وقت بایاں پیر پہلے نکالنا سنت میں سے ہے...
اور پڑھو »