تفسیر

سورۃ العصر کی تفسیر

قسم ہے زمانے کی ﴿۱﴾ بے شک انسان بڑے گھاٹے میں ہے ﴿۲﴾ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیئے اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کرتے رہے ﴿۳﴾...

اور پڑھو »

سُوۡرَۃُ الۡبَيِّنَةِ‎ ‎کی تفسیر

جو لوگ اہلِ کتاب اور مشرکوں میں سے کافر تھے وہ باز آنے والے نہ تھے، جب تک کہ ان کے پاس ایک واضح دلیل نہ آتی ﴿۱﴾ (یعنی) اللہ تعالیٰ کا ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے﴿۲﴾  جن میں درست مضامین لکھے ہوں ﴿۳﴾ اور جو لوگ اہلِ کتاب تھے وہ اس واضح دلیل کے آنے کے بعد ہی مختلف ہوئے ﴿۴﴾...

اور پڑھو »

سورة الم نشرح کی تفسیر

 کیا ہم نے آپ کے لیے آپ کا سینہ (علم و حلم سے) کشادہ نہیں کر دیا ﴿۱﴾ اور ہم نے آپ پر سے آپ کا وہ بوجھ اتار دیا ﴿۲﴾ جس نے آپ کی کمر توڑ رکھی تھی ﴿۳﴾ اور ہم نے آپ کے لیے آپ کا آوازہ (شہرت) بلند کیا ﴿۴﴾...

اور پڑھو »