تفسیر

سورہ فلق اور سورہ ناس کی تفسیر

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ‎﴿١﴾‏ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ‎﴿٢﴾‏ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ‎﴿٣﴾‏ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ‎﴿٤﴾‏ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ‎﴿٥﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! لوگوں سے) کہہ دیجیئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی (۱) تمام مخلوقات کے شر سے (۲) اور اندھیری رات کے …

اور پڑھو »

سورہ اخلاص کی تفسیر

قُل هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ‎﴿١﴾‏ اللّٰهُ الصَّمَدُ ‎﴿٢﴾‏ لَم يَلِدْ وَلَم يُوْلَد ‎﴿٣﴾‏ وَلَمْ يَكُن لَهُ كُفُوًا اَحَدٌ ‎﴿٤﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے)  کہ دیجیئے کہ اللہ ایک ہے (یعنی اللہ تعالیٰ اپنی ذات وصفات میں یکتا ہے) (۱) اللہ بے نیاز ہے (یعنی ساری …

اور پڑھو »

سورہ لہب کی تفسیر

تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ‎﴿١﴾‏ مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ‎﴿٢﴾‏ سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ‎﴿٣﴾‏ وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ‎﴿٤﴾‏ فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ ‎﴿٥﴾‏ ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ برباد ہو جائے (۱) نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی (اس کے کام آئی) (۲) وہ …

اور پڑھو »

سورہ نصر کی تفسیر

(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) جب اللہ کی مدد اور فتح (فتح مکہ) آ جائے(۱) اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں کہ وہ جوق در جوق اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں (۲) تو آپ اپنے پروردگار کی تسبیح وتحمید کیجیے اور ان سے مغفرت طلب کیجیے۔ بے شک وہ بہت معاف کرنے والا ہے(۳)...

اور پڑھو »

سورۃ الکوثر کی تفسیر

بے شک ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا فرمائی ہے (۱) سو آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھئے اور قربانی کیجیے (۲) بالیقین آپ کا دشمن ہی بے نام ونشان ہے (۳)...

اور پڑھو »

سورۂ ماعون کی تفسیر

کیا آپ نےاس شخص کو دیکھا ہے جو روزِ جزا کے دن کو جھٹلاتا ہے(۱) تو وہ وہ شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے(۲) اور محتاج کو کھانا دینے کی ترغیب نہیں دیتا (۳) پھر بڑی خرابی ہے ان نمازیوں کے لئے (۴)...

اور پڑھو »

سورۂ قریش کی تفسیر

قریش کی عزّت وعظمت کا ظاہری سبب یہ ہے کہ ان کے اندر کچھ اعلیٰ اخلاق واوصاف تھے جیسے امانت داری، شکر گزاری، لوگوں کی رعایت، ان کے ساتھ حسن سلوک اور بے بس لاچار لوگوں اور مظلوموں کی مدد کرنا وغیرہ۔ اس قسم کے اعلیٰ اخلاق واوصاف قریش کی سرشت اور فطرت میں داخل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ الله تعالیٰ نے انہیں اپنے گھر کعبہ شریف کی خدمت کا شرف عطا فرمایا...

اور پڑھو »

سورۃ الفیل کی تفسیر

کیا آپ کو معلوم نہیں کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا ﴿۱﴾ کیا اس نے ان لوگوں کی ساری تدبیریں بے کار نہیں کر دی تھیں ﴿۲﴾ اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیئے تھے...

اور پڑھو »

سورۃ الھمزہ کی تفسیر

آپ کو کچھ ممعلوم ہے کہ وہ توڑنے پھوڑنے والی آگ کیسی ہے؟ ﴿۵﴾ وہ اللہ تعالیٰ کی آگ ہے جو سلگائی گئی ہے ﴿۶﴾ جو دلوں تک پہونچ جائےگی ﴿۷﴾ وہ ان پر بند کر دی جائےگی ﴿۸﴾ بڑے لمبے لمبے ستونوں میں ﴿۹﴾...

اور پڑھو »