"مالیات میں تقوی بہت کم دیکھا جاتا ہے۔ افعال اور اعمال تو آج کل بہت ہیں۔ تہجد چاشت اشراق ورد وظیفے تو بہت مگر یہ بات بہت کم ہے کہ مال سے انس و محبت نہ ہو۔ یا ہو مگر پھر بھی احتیاط کرے، تو یہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔"...
اور پڑھو »آمدنی کے لحاظ سے خرچ کرنا
جتنی چادر ہو اتنا ہی پاؤں پھیلانا چاہیئے، پہلے دیکھ لو کہ ہمارے پاس کتنا ہے اور کس قدر گنجائش ہے اسی کے اندر خرچ کرو، تو پھر ان شاء اللہ مالی پریشانی نہ اٹھانی پڑےگی...
اور پڑھو »مسلمانوں کے دینی زوال پر ترس اور تشویش کا اظہار
دنیا کے نقصان کو نقصان سمجھا جاتا ہے؛ لیکن دین کے نقصان کو نقصان نہیں سمجھا جاتا، پھر ہم پر آسمان والا کیوں رحم کرے، جب ہمیں مسلمانوں کی دینی حالت کے ابتر ہونے پر رحم نہیں...
اور پڑھو »بڑوں کی اصلاح کا طریقہ
مولوی محمد رشید کی اس بات سے میرا بڑا جی خوش ہوا؛ کیونکہ ظاہر کرنا تو ضروری ہی تھا؛ لیکن انہوں نے نہایت ادب سے ظاہر کیا۔ یہ پوچھا کہ کیا یہ بیع میں تو داخل نہیں...
اور پڑھو »حقیقی دولت
”اللہ کا نام لئے جاؤ مرنے کے بعد یہی کام آوے گا، میرے پیارو ! کہنا مانو پھر کوئی تم کو کہنے والا نہیں رہےگا، جب مرنے والا مرتا ہے، تو یہاں والے تو یوں کہتے ہیں...
اور پڑھو »ہر اچھے کام کا اختتام استغفار کے ساتھ کرنا
لہذا تبلیغ کا کام بھی ہمیشہ استغفار ہی پر ختم کیا جائے۔ بندہ سے کسی طرح بھی اللہ تعالیٰ کے کام کا حق ادا نہیں ہو سکتا، نیز ایک کام میں مشغولیت بہت سے دوسرے کاموں کے نہ ہو سکنے کا بھی باعث بن جاتی ہے، تو اس قسم کی چیزوں کی تلافی کے لئے بھی ہر اچھے کام کے ختم پر استغفار کرنا چاہیئے...
اور پڑھو »مغفرت کے لئے حق تعالیٰ بہانہ ڈھونڈتے ہیں
للہ تعالیٰ بخشنے کے لئے تو بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور عذاب کے لئے نہیں ڈھونڈتے۔ ان کا کیا کام پڑا کسی کو عذاب دینے پر...
اور پڑھو »زکوٰۃ ادا کرنے سے پورے مال کی حفاظت ہوتی ہے
زکوٰۃ نہ دینے سے مال رہتا نہیں، آگ لگ جائے، مقدمہ خرچ ہو جائے، دُکھ بیماری میں خرچ ہو جائے، غرض یہ کہ کسی نہ کسی صورت سے وہ مال ہاتھ سے نکل جاتا ہے...
اور پڑھو »ذکر اللہ کا صحیح مطلب
قیقی ذکر اللہ یہ ہے کہ آدمی جس موقع پر اور جس حال، جس مشغلہ میں ہو اس کے متعلق اللہ کے جو احکام واوامر ہوں ان کی نگہداشت رکھے اور میں اپنے دوستوں کو اسی ”ذکر“ کی زیادہ تاکید کرتا ہوں...
اور پڑھو »اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ حسنِ ظن کی ضرورت
جب بندہ کے اوپر حق تعالیٰ کے ہر قسم کے احسانات ہیں اور پھر بھی بندہ حق تعالیٰ کے ساتھ اپنا گمان نیک نہ رکھے؛ بلکہ یہی خیال کرتا رہے کہ حق تعالیٰ مجھ سے ناراض ہیں، تو یہ کتنا بُرا خیال ہے...
اور پڑھو »