ملفوظات

لوگوں کو دین کی طرف راغب کرنا

”موت وحیات کا اعتبار نہیں، یاد رکھو، ایک وصیّت کرتا ہوں نصیحت کرتا ہوں وہ یہ کہ جہاں تک ہو سکے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی کوشش کرو دوسری بات جو اس وقت کہنی ہے وہ یہ کہ...

اور پڑھو »

دین کی طلب وقدر پیدا کرنا

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”ہمارے نزدیک اس وقت امّت کی اصل بیماری دین کی طلب وقدر سے ان کے دلوں کا خالی ہونا ہے۔ اگر دین کی فکر وطلب ان کے اندر پیدا ہو جائے اور دین کی اہمیّت کا شعور واحساس …

اور پڑھو »

اسلاف کی ترقی اور موجودہ ترقی

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”موجودہ (دور کی) ترقی کا حاصل تو حرص ہے اور شریعت نے حرص کی جڑ کاٹ دی ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نمونہ تھے کہیں ایسے خیال کو اپنے …

اور پڑھو »

ہمارے بڑوں کے اخلاق

”ہم نے اپنے بڑوں کے متعلق سنا کہ لوگ ا ن کے حالات دیکھ کر اور ان کی صورتوں کو دیکھ کر ہی مسلمان ہو جایا کرتے تھے، ایک ہم ہیں کہ ہمارے اخلاق دیکھ کر لوگ کہاں جائیں۔“...

اور پڑھو »

معمولات کی پابندی

میں نے اپنے والد صاحب اور حضرت مدنی دونوں کو اخیر شب میں تنہائی میں روتے اور گڑگڑاتے ہوئے دیکھا یہ دونوں بالکل ایسا روتے تھے جیسا مکتب میں بچہ پٹ رہا ہو...

اور پڑھو »

خوشحالی سنّت پر عمل کرنے میں ہے

پس جن لوگوں کو رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے اتباع میں سادہ معاشرت مرغوب ہو جائے اور ان کو اسی میں لذت اور چین ملنے لگے، ان پر الله تعالیٰ کا بڑا انعام ہے کہ ان کا چین ایسی چیزوں سے وابستہ فرما دیا جو بےحد سَسْتی ہیں اور جن کا حصول ہر غریب وفقیر کے لئے بہت آسان ہے...

اور پڑھو »