ملفوظات

بڑوں کی اصلاح کا طریقہ

مولوی محمد رشید کی اس بات سے میرا بڑا جی خوش ہوا؛ کیونکہ ظاہر کرنا تو ضروری ہی تھا؛ لیکن انہوں نے نہایت ادب سے ظاہر کیا۔ یہ پوچھا کہ کیا یہ بیع میں تو داخل نہیں...

اور پڑھو »

حقیقی دولت

”اللہ کا نام لئے جاؤ مرنے کے بعد یہی کام آوے گا، میرے پیارو ! کہنا مانو پھر کوئی تم کو کہنے والا نہیں رہےگا، جب مرنے والا مرتا ہے، تو یہاں والے تو یوں کہتے ہیں...

اور پڑھو »

ہر اچھے کام کا اختتام استغفار کے ساتھ کرنا

لہذا تبلیغ کا کام بھی ہمیشہ استغفار ہی پر ختم کیا جائے۔ بندہ سے کسی طرح بھی اللہ تعالیٰ کے کام کا حق ادا نہیں ہو سکتا، نیز ایک کام میں مشغولیت بہت سے دوسرے کاموں کے نہ ہو سکنے کا بھی باعث بن جاتی ہے، تو اس قسم کی چیزوں کی تلافی کے لئے بھی ہر اچھے کام کے ختم پر استغفار کرنا چاہیئے...

اور پڑھو »

ذکر اللہ کا صحیح مطلب

قیقی ذکر اللہ یہ ہے کہ آدمی جس موقع پر اور جس حال، جس مشغلہ میں ہو اس کے متعلق اللہ کے جو احکام واوامر ہوں ان کی نگہداشت رکھے اور میں اپنے دوستوں کو اسی ”ذکر“ کی زیادہ تاکید کرتا ہوں...

اور پڑھو »

تبلیغ کا صحیح معنی

تبلیغ یہ ہے کہ اپنی صلاحیت اور استعداد کی حدتک لوگوں کو دین کی بات اس طرح پہنچائی جائے جس طرح پہنچانے سے لوگوں کے ماننے کی امید ہو۔ انبیاء علیہم السلام یہی تبلیغ لائے ہیں...

اور پڑھو »

اسلام کو زندہ کرنا

دنیا ودین کی بہبود اسی میں مضمر ہے یہ امرِ واقعی ہے کہ اگر مسلمان اپنی اصلاح کر لیں اور دین ان میں راسخ ہو جائے، تو دین تو وہ ہے ہی؛ لیکن دنیوی مصائب کا بھی جو کچھ آجکل ان پر ہجوم ہے، ان شاء اللہ چند روز میں کایا پلٹ ہو جائے...

اور پڑھو »