ملفوظات

اہلِ حق سے عناد نہ ہونا غنیمت ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”میہ بھی نفع سے خالی نہیں کہ اگر انسان کچھ بھی نہ کرے،تو کم از کم اس کو اہلِ حق سے عناد (دلی بغض اور کینہ) تو نہ ہو یہ عناد بہت ہی خطرناک چیز ہے۔“ (ملفوظاتِ حکیم …

اور پڑھو »

علماء اور بڑوں کی بے ادبی اپنا ہی نقصان ہے

”علماء اور ائمہ دین کی بے ادبی یا ان کے ساتھ بدگمانی یہ تو بہت بڑی بات ہے، عام آدمی عام مسلمان کی آبرو ریزی اور بدگمانی یہ بھی کسی طرح جائز نہیں، ان بڑوں میں سے خدانحواستہ اگر کسی کی بے ادبی ہو گئی تو یاد رکھو کہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھوگے۔۔“...

اور پڑھو »

دین کے کام کی برکات

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا : ”اصل تو یہی ہے کہ رضائےالہٰی اور اجر اخروی ہی کے لئے دینی کام کیا جائے، لیکن ترغیب میں حسب موقع دنیوی برکات کا بھی ذکر کرنا چاہئے۔ بعض آدمی ایسے ہوتے ہیں کہ ابتداءً دنیوی برکات …

اور پڑھو »

راحت پہنچانا فرض ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”میں نے تو ہمیشہ اس کا خیال رکھا کہ حدودِ شرع سے تجاوز نہ ہو اسی لیے میں نے اپنے بزرگوں کی جوتیاں اٹھانے کی خدمت نہیں کی محض اس خیال سے کہ وہ پسند نہ کرتے تھے …

اور پڑھو »

تبلیغِ دین میں محنت

”لوگوں کو دین کی طرف لانے اور دین کے کام میں لگانے کی تدابیر سوچا کرو (جیسے دنیا والے اپنے دنیاوی مقاصد کے لیے تدبیریں سوچتے رہتے ہیں) اور جس کو جس طرح سے متوجہ کر سکتے ہو اس کے ساتھ اسی راستہ سے کوشش کرو۔“...

اور پڑھو »

والدین کی فرماں برداری رزق میں کشادگی کا ذریعہ ‏

”معیشت و روزی میں بڑھوتری اور برکت کا سبب والدین کی اطاعت و فرماں برداری ہے، والدین کا اطاعت گذار تنگئ معاش میں مبتلا نہیں ہوتا اور جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو وہ ایک نہ ایک دن اس پریشانی میں مبتلا ہو کر رہتا ہے۔“...

اور پڑھو »