حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: مشہور تو یہ ہے کہ جب صبر کرے، تب اجر ملتا ہے؛ مگر بعض محقّقین کی یہ تحقیق ہے کہ مرض کا اجر علیحدہ ہے اور صبر کا الگ۔ مرض الگ چیز ہے اور صبر الگ چیز۔ مرض …
اور پڑھواشرافِ نفس
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بات یاد رکھو! بغیر طلب اور سوال کے، کہیں سے کچھ آئے، تو اس میں بہت برکت ہوتی ہے اور جو (چیز) طلب سے آئے، وہ بہت بے برکتی ہوتی ہے۔ کسی رئیس، مالدار آدمی کو …
اور پڑھوفرشتوں کی دعا ملنا
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہر مسلمان کے لیے اس کی غَیبت میں دعا کرنا درحقیقت اپنے لیے دعا کرنا ہے۔ حدیث میں ہے کہ جب کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کے لیے خیر وفلاح کی کوئی دعا کرتا ہے، تو اللہ …
اور پڑھوہر کام کے حدود
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جب تک آدمی دین کا پابند نہ ہو، اس کی کسی بات کا بھی اعتبار نہیں؛ کیونکہ اس کا کوئی کام حدود کے اندر تو ہوگا نہیں۔ اگر دوستی ہوگی، وہ حدود سے باہر۔ دشمنی ہوگی، وہ حدود …
اور پڑھوہر وقت اللہ کی طرف متوجہ ہونا
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اگر کوئی شخص کسی کے دروازے پر جا کر (خادمانہ) پڑ جائے، تو وہ بھوکا تو رہنے کا نہیں۔ کتّا بھی اگر کسی کے دروازے پر جا کر بھونکے، تو اس کو بھی کچھ نہ کچھ ڈال …
اور پڑھوہدیہ، صدقہ اور قرض کے عظیم فضائل
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: لوگوں کو ہدیہ، صدقہ اور قرض کے فضائل واقعاتِ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بتلانا چاہئیں۔ صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم مزدوری کر کے صدقہ کرتے تھے۔ ان میں صرف اغنیاء ہی صدقہ نہیں کرتے تھے۔ غریب …
اور پڑھومصنوعی تواضع اور تکبر میں صورت اعتدال
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں نہ تکبر کو پسند کرتا ہوں اور نہ ایسی تواضع کو، جس میں ذلت ہو۔ یہاں نہ متکبروں کا گذر ہے اور نہ ایسے متواضع کو جگہ ملتی ہے، جو ذلت کا درجہ اختیار کرے یا اس …
اور پڑھوزکوۃ ادا کرنے سے پورے مال کی حفاظت
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: اگر مال کی زکوٰۃ نہ نکالی جائے، تو پھر وہ زکوۃ والا مال دوسرے مال کو بھی کھا جاتا ہے۔ زکوۃ دینے سے مال میں کمی واقع نہیں ہوتی؛ لیکن زکوۃ نہ دینے سے مال رہتا نہیں۔ …
اور پڑھوتین طبقوں میں خصوصیت سے جانا
حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ہماری تبلیغ میں کام کرنے والوں کو تین طبقوں میں تین ہی مقاصد کے لیے خصوصیت سے جانا چاہیئے۔ ۱۔ علماء اور صلحاء کی خدمت میں دین سیکھنے اور دین کے اچھے اثرات لینے کے لیے۔ ۲۔ اپنے …
اور پڑھوبے پردگی کے خطرناک عواقب
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جی ہاں! آج کل بے پردگی کا زور ہے۔ بڑے فتنہ کا زمانہ ہے۔ یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ پردہ عورتوں کو قید میں رکھنا ہے۔ میں کہتا ہوں یہ قید نہیں؛ بلکہ حفاظت ہے، جو …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી