عقيدہ

قیامت کے دن سے متعلق عقائد

(۱) قیامت جمعہ کے دن واقع ہوگی۔ قیامت کا دن اِس دنیا کا آخری دن ہوگا۔ اس دن میں اللہ تبارک و تعالیٰ پوری کائنات کو تباہ و برباد کر دیں گے۔ قیامت کا علم صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ہے کب اس دنیا کا خامہ ہوگا اور کب قیامت آئےگی...

اور پڑھو »

تقدیر سے متعلق عقائد

(۱) تقدیر کا مطلب ہے تمام چیزوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا جامع اور محیط علم یعنی اللہ تعالیٰ کو تمام چیزوں کا علم پہلے ہی سے ہے، خواہ وہ چھوٹی یا بڑی ہو، خواہ وہ اچھی یا بُری ہو، خواہ وہ گذشتہ زمانہ سے یا موجودہ زمانہ سے یا آئندہ ہونے والے زمانہ سے متلعق ہو...

اور پڑھو »

اللہ تعالیٰ کی آسمانی کتابوں اور صحیفوں سے متعلق عقائد

(۱) اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لیے مختلف انبیائے کرام علیہم السلام پر متعددآسمانی کتابیں اور صحیفے نازل فرمائے۔ ہمیں اللہ تعالیٰ کی بعض آسمانی کتابوں اور صحیفوں کے متعلق قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں خبر دی گئی ہے اور بعض کے متعلق ہمیں خبر نہیں دی گئی ہے...

اور پڑھو »

فرشتوں سے متعلق عقائد

(۱) فرشتے اللہ تعالیٰ کے معصوم مخلوق ہیں اور نور سے پیدا کیے گئے ہیں۔ فرشتے ہمیں نظر نہیں آ سکتے ہیں اور وہ نہ تو مذکر ہیں اور نہ ہی مؤنث ہیں۔ نیز فرشتے انسانی ضرورتوں (کھانا، پینا اور سونا وغیرہ) سے پاک ہیں...

اور پڑھو »