سوال:- اگر کوئی سنّت اعتکاف میں بیٹھا ہو، تو کیا اس کے لیے ریح خارج کرنے کے لیے مسجد سے نکلنا جائز ہے؟
اور پڑھو »نفلی اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا
سوال:- کیا مسجد میں نفلی اعتکاف کرنے کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »سنّت اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا
سوال:- اگر کوئی شخص رمضان کے آخری عشرہ میں سنّت اعتکاف میں بیٹھنا چاہتا ہو، تو کیا اس کے لیے روزہ رکھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »اعتکاف کی حالت میں روزہ ٹوٹ جانا
سوال:- رمضان کے آخری عشرہ میں اگر کسی معتکف کا روزہ ٹوٹ جائے، تو کیا اس کا سنت اعتکاف بھی ٹوٹ جائےگا؟ اگر اس کا سنّت اعتکاف بھی ٹوٹےگا، تو کیا اس پر ٹوٹے ہوئے اعتکاف کی قضا لازم ہوگی؟
اور پڑھو »ماہ رمضان کے علاوہ سنّت اعتکاف
سوال:- کیا ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں کوئی شخص سنّت اعتکاف میں بیٹھ سکتا ہے؟
اور پڑھو »اعتکاف کی نذر ماننا / اپنے اوپر اعتکاف لازم کرنا
سوال:- اگر کسی شخص نے اپنے اوپر اعتکاف کو واجب کر دیا (مثلاً اس نے نذر مانی کہ اگر کوئی کام پورا ہو جائے، تو وہ اعتکاف کرےگا)، تو اگر وہ کام پورا ہو جائے، تو کیا اس کو اعتکاف میں بیٹھنا واجب ہوگا؟
اور پڑھو »واجب اعتکاف کے لیے روزہ رکھنا
سوال:- کیا واجب اعتکاف کرنے میں روزہ رکھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »نفلی اعتکاف کا وقت
سوال:- اگر کوئی شخص نفلی اعتکاف کرنا چاہتا ہو، تو وہ کس وقت میں نفلی اعتکاف کر سکتا ہے؟
اور پڑھو »عورتوں کا اعتکاف
سوال:- اگر عورتیں اعتکاف کرنا چاہتی ہوں، تو وہ اعتکاف کے لیے کہاں بیٹھیں؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں حیض آنا
سوال:- اگر کسی عورت کو حالتِ اعتکاف میں حیض آجائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟
اور پڑھو »