تحفۂ درود وسلام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق – ۳

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اطاعت ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف لے گئے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بیٹھنے کا حکم دیا۔ جو صحابہ کرام مسجد میں موجود تھے، وہ …

اور پڑھو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق – ۲

پختہ ایمان اور کامل یقین کا فریضہ دوسرا فریضہ یہ ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پورا ایمان رکھیں اور جو کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بتایا ہے، ہم اپنے دلوں سے اس کو قبول کریں۔ قریش کے بہت سے لوگ ایسے تھے …

اور پڑھو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق

اگر ہم اپنی زندگی میں حضرت رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے احسانات کا جائزہ لیں، تو ہمیں معلوم ہوگا کہ آپ کے احسانات ‏ہمارے اوپر اس قدر زیادہ ہیں کہ ہم پر واجب ہے کہ ہم آپ کا شکریہ ادا کریں۔ حقیقت یہ ہے کہ حضرت رسول الله …

اور پڑھو

سب سے افضل درود

علامہ سخاوی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ سب سے افضل درود درود ابراہیم ہے؛ کیوں کہ حضرت رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی الله عنہم کو یہی درود سکھایا تھا جب انہوں نے آپ سے پوچھا کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں درود پڑھنے …

اور پڑھو

افضل ترین درود

حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مندجہ ذیل آیتِ شریفہ نازل ہوئی: إِنَّ الله وَمَلئِٰكَتَهُ يُصَلُّوْنَ عَلٰى النِّبِيِّ يٰأَيُّهَا الَّذِيْنَ آمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا بے شک اللہ اور ان کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں (یعنی اللہ تعالیٰ نبی …

اور پڑھو

صلاۃ علی النبی کے معنی

علماء نے اس جگہ صلوۃ علی النبی کے بہت سے معنی لکھے ہیں۔ ہر جگہ جو معنی اللہ تعالٰی شانہ اور فرشتوں اور مومنین کے حال کے مناسب ہوں گے، وہ مراد ہوں گے۔ بعض علماء نے لکھا ہے کہ صلوۃ علی النبی کا مطلب نبی کی ثناء وتعظیم رحمت …

اور پڑھو

قرآن مجید میں درود کا حکم

قرآن مجید کی بعض ایسی آیات ہیں، جن میں اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو بعض چیزوں کا حکم دیا ہے جیسے کہ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ۔ اسی طرح قرآن مجید میں بعض ایسی آیات ہیں، جن میں اللہ تعالیٰ اپنے بعض خاص بندوں کی عزت کرتے ہیں اور …

اور پڑھو