سوال: میں جانتا ہوں کہ مرد کے لیے چاندی پہننا جائز ہے؛ لیکن کیا مرد کے لیے چاندی کا کنگن پہننا جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا جائز نہیں ہے۔ چاندی کی انگوٹھی کے علاوہ، مردوں کے لیے کسی بھی قسم کا زیور پہننا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالی اعلم …
اور پڑھو »