زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۹

زکوٰۃ کے چند اہم مسائل                                          ‏۱۔ شریعت نے ان لوگوں پر زکوٰۃ کو فرض کیا، جو نصاب کے مالک ہیں۔ نصاب کی مقدار ان تمام مالوں ‏سےحساب لگایا جائےگا، جن پر زکوٰۃ فرض کیا گیا (مثلاً سونا، چاندی اور مالِ تجارت)۔البتہ زکوٰۃ کے ‏حساب میں حوائج اصلیہ (زندگی کی بنیادی …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۸

زکوٰۃ کے غیر مستحق افراد مندرجہ ذیل افراد زکوٰۃ کے مستحق نہیں ہیں: ۱۔ غیر مسلم۔ ۲۔ سیّد (یعنی وہ شخص جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان بنو ہاشم سے ہے)؛ خواہ وہ محتاج ہی کیوں نہ ہو۔ بنو ہاشم میں حضرت عباس، حضرت علی، حضرت …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ۷

تملیک  زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے ضروری ہے کہ “تملیک” کی شرط پائی جائے۔ “تملیک” کی شرط کا مطلب یہ ہے کہ کسی غریب مسلمان کو زکوٰۃ کی رقم دے کر اس کو اس کا مالک بنا دیا جائے۔ اگر تملیک کی شرط پائی جائے، تو زکوٰۃ ادا ہوگی؛ ورنہ …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏ ٦

زکوۃ کی تاریخ جب کوئی شخص زکوٰۃ کے نصاب کے بقدر مال کا مالک ہو جائے اور وہ مال اس کے پاس پورا ایک سال تک رہے، اس دن سے جب سے اس کو ملا (اسلامی سال کے اعتبار سے)، تو اس مال پر زکوٰۃ فرض ہوگی۔ مثال کے طور …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏۵

اموالِ زکوۃ مندرجہ ذیل اموال پر زکوٰۃ فرض ہے: ‏(۱) نقد مال جو آدمی کے قبضے میں ہیں یا جو اس نے بینک میں جمع کیا ہے، ان سب پر زکوٰۃ فرض ہے۔ ‏(۲) جو مال لوگوں کو قرض کے طور پر دیا ہے یا جو دیون لوگوں کے ذمہ …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ‏٤

زکوٰۃ کی فرضیت ہر اس شخص پر زکوٰۃ فرض ہے، جس میں مندرجہ ذیل شرطیں پائی جائیں: (۱) اسلام (۲) بلوغ (۳) عقل (۴) آزادی (۵) نصاب کے برابر یا اس سے زیادہ زکوٰۃ کے مال کا مالک ہونا اور وہ مال اس کی ملکیت میں مکمل ایک قمری سال …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۳

(۱) زکوٰۃ ادا کرتے وقت اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ پاکیزہ اور حلال کمائی سے زکوٰۃ ادا کریں۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ ناپاک مال (یعنی حرام یا مشتبہ مال) سے صدقہ قبول نہیں کرتا ہے۔ (۲) پورے اخلاص کے ساتھ زکوٰۃ ادا کریں، اسی …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۲

زکوۃ کی ادائیگی میں کوتاہی کے خطرناک نتائج نماز کا ثواب نہ ملنا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں نماز قائم کرنے اور زکوۃ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور جو شخص اپنی زکوۃ ادا نہیں کرتا ہے، اس کی کوئی نماز …

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۱

زکوٰۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ زکوٰۃ سن ۲ ہجری میں رمضان کے روزہ کی فرضیت سے قبل فرض ہوئی تھی۔ قرآنِ کریم کی بہت سی آیتوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت سی حدیثوں میں زکوٰۃ ادا کرنے کی فضیلتیں …

اور پڑھو »