تین دوستوں کے درمیان ایک ہزار درہم واقدی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میرے دو دوست تھے: ایک ہاشمی اور ایک غیر ہاشمی۔ ہم تینوں میں ایسے گہرے تعلقات تھے کہ ایک جان تین قالب تھے۔ میرے اوپر سخت تنگی تھی۔ عید کا دن آ گیا۔ بیوی نے کہا کہ …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۵
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی سخاوت ابان بن عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو پریشان اور ذلیل کرنے کے لیے یہ حرکت کی کہ قریش کے سرداروں کے پاس جا کر یہ کہا کہ …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۴
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی سخاوت محمد بن منکدر رحمہ اللہ ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنی سخت حاجت کا اظہار کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میرے پاس اِس وقت بالکل کچھ نہیں ہے۔ اگر میرے پاس دس ہزار بھی ہوتے، …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۳
حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی سخاوت ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر دو شعر پڑھے، جن کا مطلب یہ ہے کہ: احسان اور حُسنِ سلوک اس وقت احسان ہے؛ جب کہ وہ اس کے اہل …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۲
ایک درخت کے بدلہ میں جنت میں کھجور کا درخت ملنا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے مکان میں ایک کھجور کا درخت کھڑا تھا، جس کی شاخ پڑوسی کے مکان پر بھی لٹک رہی تھی۔ وہ پڑوسی غریب آدمی تھا۔ جب …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۱
عبد الله بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہ عبد الله بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی ایک مرتبہ غالبًا (رات کا وقت ہوگا) مسجد سے باہر آئے۔ اپنے مکان تنہا جا رہے تھے۔ راستہ میں ایک نوجوان لڑکا نظر …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۰
حضرت حسن، حضرت حسین اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم کی سخاوت ابو الحسن مدائنی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت امام حسن اور امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم حج کے لیے تشریف لے جا رہے تھے۔ راستہ میں ان کے …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۱۹
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بصرہ کے چند قاری حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہمارا ایک پڑوسی ہے، جو بہت کثرت سے روزے رکھنے والا ہے، بہت زیادہ تہجد پڑھنے والا ہے۔ اس کی عبادت …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۱۸
حضرت حسن رضی اللہ عنہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوئے اور اپنی حاجت پیش کرکے کچھ مدد چاہی اور سوال کیا۔ آپ نے فرمایا: تیرے سوال کی وجہ سے جو مجھ پر حق قائم ہو گیا ہے، وہ میری نگاہ میں بہت …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۱۷
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پوری زندگی کے واقعات اس کثرت سے اس چیز کی مثالیں ہیں کہ ان کا احاطہ بھی دشوار ہے۔ غزوہ تبوک کے وقت جب کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے چندہ کی تحریک …
اور پڑھو »