طہارت

غُسل میں ناف کے اندرونی حصے کو دھونا

سوال: غسل کے دوران میں اپنی ناف کے اندرونی حصے کو انگلی سے دھونا بھول گیا۔ کیا میرا غسل درست ہے یا مجھے دوبارہ غسل کرنا پڑےگا؟ کیا غسل میں ناف کے اندرونی حصے کو رگڑنا ضروری ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا غسل کے درست ہونے کے لیے ناف کے اندر …

اور پڑھو »

وضو میں پیر کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ

سوال: پیر کی انگلیوں کے خلال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کو انگلیوں کے درمیان داخل کریں۔ دائیں پیر کی چھوٹی انگلی سے خلال شروع کریں اور بائیں پیر کی چھوٹی انگلی پر ختم کریں۔ فقط واللہ تعالی اعلم عن المستورد …

اور پڑھو »

بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا ‏

سوال: کیا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بغیر وضو کے مسجد میں داخل ہونا جائز ہے؛ البتہ مسجد کے آداب میں سے ہے کہ آدمی مسجد میں وضو کی حالت میں داخل ہو اور جب تک مسجد میں رہے، تو باوضو سے رہے۔ …

اور پڑھو »

‎فرض غسل میں بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا‎

سوال: کیا غسل کرتے وقت بالی کے سوراخوں کے اندرونی حصے کو دھونا فرض ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا ہاں، عورت کے لیے فرض ہے کہ جب وہ فرض غسل کرے، تو وہ بالی کے سوراخ کے اندرونی حصے کو دھوئے۔ فقط واللہ تعالی اعلم (الفصل الأول في فرائضه) وهي ثلاثة …

اور پڑھو »

استبراء کیا ہے؟‎ ‎

سوال: استبراء کیا ہے اور کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا استبراء یہ ہے کہ قضائے حاجت کے بعد اتنی دیر انتظار کیا جائے کہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ پیشاب کے باقی قطرے نکل چکے ہیں۔ اسلام میں اس کی نہ صرف اجازت …

اور پڑھو »

بیت الخلاء کے اندر اخبارات وغیرہ پڑھنا

سوال: کیا بیت الخلاء کے اندر، قضائے حاجت کے دوران اخبارات، رسالے وغیرہ پڑھنا یا فون اور انٹرنیٹ وغیرہ کا استعمال کرنا درست ہے؟ الجواب حامدًا ومصلیًا بیت الخلا قضائے حاجت کی جگہ ہے۔ اس جگہ میں فون وغیرہ کا استعمال کرنا یا اخبارات ورسائل کا پڑھنا مناسب نہیں ہے۔ …

اور پڑھو »

مذی کا نکلنا

سوال:- میں جب بھی کوئی خوبصورت لڑکی کی تصویر دیکھتا ہوں تو اکثر میں نوٹ کرتا ہوں مذی نکل جاتی ہیں ۔ ایسے میں مجھے کیا کرنا چاہیئے غسل یا کپڑے بدلنا چاہیئے؟

اور پڑھو »