حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ رضی اللہ عنہم سے دو شخصوں کے بارے میں سوال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ لوگ حاضر تھے کہ ایک شخص سامنے سے گذرا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ تم لوگوں کی اس شخص …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۳۰
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بھوک میں مسئلہ دریافت کرنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم لوگ اس وقت ہماری حالتیں دیکھتے کہ ہم میں سے بعضوں کو کئی کئی وقت تک اتنا کھانا نہیں ملتا تھا، جس سے کمر سیدھی ہو سکے۔ میں …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۹
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک مشرک سے قرض لینا حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک صاحب نے پوچھا کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخراجات کی کیا صورت ہوتی تھی؟ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۸
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بیت المال سے وظیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی تجارت کیا کرتے تھے۔ جب خلیفہ بنائے گئے، تو بیت المال سے وظیفہ مقرر ہوا۔ مدینہ طیبہ میں لوگوں کو جمع فرما کر ارشاد فرمایا کہ میں تجارت کرتا تھا۔ اب تم لوگوں …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۷
حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کا بیت المال سے وظیفہ حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کے یہاں کپڑے کی تجارت ہوتی تھی اور اسی سے گذر اوقات تھا۔ جب خلیفہ بنائے گئے، تو حسبِ معمول صبح کو چند چادریں ہاتھ پر ڈال کر بازار میں فروخت …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۶
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک میں حالت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ کَتّان کے کپڑے میں ناک صاف کر کے فرمانے لگے: کیا کہنے ابو ہریرہ کے! آج کتّان کے کپڑے میں ناک صاف کرتا ہے؛ حالاں کہ مجھے وہ زمانہ بھی یاد ہے …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۵
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے وسعت طلب کرنے پر تنبیہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گذر کی حالت بیویوں کی بعض زیادتیوں پر ایک مرتبہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھالی تھی کہ ایک مہینہ تک ان کے پاس نہ جاؤں گا؛ تاکہ ان …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۴
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زہد وفقر کے بیان میں اس بارے میں خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا معمول اور اس کے واقعات، جو اس امر پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ چیز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خود اختیار فرمائی ہوئی اور …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۳
اللہ کے خوف کے متفرق احوال قرآن شریف کی آیات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اور بزرگوں کے واقعات میں اللہ جل شانہ سے ڈرنے کے متعلق جتنا کچھ ذکر کیا گیا ہے، اس کا احاطہ تو دشوار ہے؛ لیکن مختصر طور پر اتنا سمجھ لینا چاہیئے …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۲
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا اپنے باپ کو انکار حضرت زید بن حارثہ رضی الله عنہ زمانہ جاہلیت میں اپنی والدہ کے ساتھ نَنھیال جا رہے تھے۔ بنو قیس نے قافلہ کو لُوٹا، جس میں زید رضی الله عنہ بھی تھے۔ ان کو مکہ کے بازار میں …
اور پڑھو »