تعلیم

فضائلِ صدقات – ٤

صلہ رحمی حضرت عبد الله بن ابی اوفی رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عرفہ کی شام کو حضور اقدس صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں حلقہ کے طور پر چاروں طرف بیٹھے تھے۔ حضور صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجمع میں کوئی شخص قطع رحمی …

اور پڑھو »

فضائلِ صدقات – ۳

کردی کا قصہ کُرد ایک قبیلہ کا نام ہے۔ اُس میں ایک شخص مشہور ڈاکو تھا۔ وہ اپنا قصہ بیان کرتا ہے کہ میں اپنے ساتھیوں کی ایک جماعت کے ساتھ ڈاکہ کے لیے جا رہا تھا۔ راستہ میں ہم ایک جگہ بیٹھے تھے، وہاں ہم نے دیکھا کہ کھجور …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ٤

حضرت بلال حبشی رضی الله عنہ کا اسلام اور مصائب حضرت بلال حبشی رضی الله عنہ مشہور صحابی ہیں، جو مسجد نبوی کے ہمیشہ موذّن رہے۔ شروع میں ایک کافر کے غلام تھے۔ اسلام لے آئے، جس کی وجہ سے طرح طرح کی تکلیفیں دیئے جاتے تھے۔ امیہ بن خلف، …

اور پڑھو »

فضائلِ صدقات – ۲

اللہ تعالی کی نعمتیں ایک حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سورت (سورہ تکاثر) تلاوت فرمائی اور جب یہ پڑھا: ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ‎﴿٨﴾‏ پھر اس دن، نعمتوں سے سوال کیے جاؤگے۔ تو ارشاد فرمایا کہ تمہارے رب کے سامنے تم سے ٹھنڈے پانی …

اور پڑھو »

فضائلِ صدقات – ۱‏

والدین کا احترام حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوئے اور جہاد میں شرکت کی درخواست کی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری والدہ زندہ ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: زندہ ہیں۔ حضور صلی …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۳‏

صلحِ حدیبیہ اور ابو جندل اور ابو بصیر رضی اللہ عنہما کا قصہ سن ۶ ہجری میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ کے ارادہ سے مکہ تشریف لے جارہے تھے، کفارِ مکہ کو اس کی خبر ہوئی اور وہ اس خبر کو اپنی ذلت سمجھے، اس لیے مزاحمت …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۲‏

قصہ حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ ایک صحابی تھے، جو بدر کی لڑائی میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔ ان کو اس چیز کا صدمہ تھا، اس پر اپنے نفس کو ملامت کرتے تھے کہ اسلام کی پہلی …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۱

دین کی خاطر سختیوں کا برداشت کرنا اور تکالیف ومشقت کا جھیلنا حضور اقدس صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی الله عنہم نے دین کے پھیلانے میں، جس قدر تکلیفیں اور مشقتیں برداشت کی ہیں، ان کا برداشت کرنا تو در کنار، اُس کا ارادہ کرنا بھی ہم …

اور پڑھو »

مقدمہ

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور اللہ تعالٰی کی ہر نعمت انتہائی عظیم ہے؛ لیکن دین کی نعمت سب سے برتر اور اعلی نعمت ہے؛ کیونکہ دین ہی   کے ذریعے انسان کوآخرت میں نجات ملےگی، اس کو جہنم کے دائمی عذاب سے چھٹکارا ملےگا …

اور پڑھو »