حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک مشرک سے قرض لینا حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے ایک صاحب نے پوچھا کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخراجات کی کیا صورت ہوتی تھی؟ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۳
حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی سخاوت ایک شخص نے حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر دو شعر پڑھے، جن کا مطلب یہ ہے کہ: احسان اور حُسنِ سلوک اس وقت احسان ہے؛ جب کہ وہ اس کے اہل …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۸
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بیت المال سے وظیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی تجارت کیا کرتے تھے۔ جب خلیفہ بنائے گئے، تو بیت المال سے وظیفہ مقرر ہوا۔ مدینہ طیبہ میں لوگوں کو جمع فرما کر ارشاد فرمایا کہ میں تجارت کرتا تھا۔ اب تم لوگوں …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۲
ایک درخت کے بدلہ میں جنت میں کھجور کا درخت ملنا حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے مکان میں ایک کھجور کا درخت کھڑا تھا، جس کی شاخ پڑوسی کے مکان پر بھی لٹک رہی تھی۔ وہ پڑوسی غریب آدمی تھا۔ جب …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۷
حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کا بیت المال سے وظیفہ حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کے یہاں کپڑے کی تجارت ہوتی تھی اور اسی سے گذر اوقات تھا۔ جب خلیفہ بنائے گئے، تو حسبِ معمول صبح کو چند چادریں ہاتھ پر ڈال کر بازار میں فروخت …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۱
عبد الله بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہ عبد الله بن عامر بن کریز رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی ایک مرتبہ غالبًا (رات کا وقت ہوگا) مسجد سے باہر آئے۔ اپنے مکان تنہا جا رہے تھے۔ راستہ میں ایک نوجوان لڑکا نظر …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۶
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک میں حالت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ کَتّان کے کپڑے میں ناک صاف کر کے فرمانے لگے: کیا کہنے ابو ہریرہ کے! آج کتّان کے کپڑے میں ناک صاف کرتا ہے؛ حالاں کہ مجھے وہ زمانہ بھی یاد ہے …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۲۰
حضرت حسن، حضرت حسین اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم کی سخاوت ابو الحسن مدائنی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت امام حسن اور امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم حج کے لیے تشریف لے جا رہے تھے۔ راستہ میں ان کے …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۲۵
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے وسعت طلب کرنے پر تنبیہ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گذر کی حالت بیویوں کی بعض زیادتیوں پر ایک مرتبہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھالی تھی کہ ایک مہینہ تک ان کے پاس نہ جاؤں گا؛ تاکہ ان …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۱۹
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بصرہ کے چند قاری حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہمارا ایک پڑوسی ہے، جو بہت کثرت سے روزے رکھنے والا ہے، بہت زیادہ تہجد پڑھنے والا ہے۔ اس کی عبادت …
اور پڑھو »