بسم الله الرحمن الرحيم جنّت کی کنجی اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو اللہ تعالیٰ سے محبّت کا راستہ سکھاتا ہے اور جنّت تک لے جاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے س بندے کو اللہ رب العزّت کی خوشنودی اور دنیا و آخرت میں کامیابی ملتی ہے۔ اسلام …
اور پڑھو »قبر پر مٹی ڈالنے کا طریقہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”ایک شخص کی نمازِ جنازہ پڑھائی پھر اس کی قبر پر آئے اور اس کے سر کی طرف سے تین مرتبہ اس کی قبر پر مٹی ڈالی۔“...
اور پڑھو »باغِ محبّت(ساتویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمت حضرت ایوب علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر نبی تھے۔ جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے شدید امراض سے آزمائے گئے چند سال کے صبر کے بعد بالآخر اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے فضل وکرم سے شفا عطا فرمائی۔ …
اور پڑھو »میّت کی تدفین کا طریقہ
میّت کو قبلے کی طرف سے لایا جائے اور قبر میں اِس طرح اُتارا جائے کہ میّت کو اُتارنے والے قبر میں قبلہ کی طرف رُخ کر کے کھڑے ہوں۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اِسی طرح دفن فرماتے تھے...
اور پڑھو »باغِ محبّت(چھٹی قسط)
یہ بات مشہور و معرو ف ہے کہ انسان کے اخلاق و عادات اور اس کے افعال، اس کے دل کی کیفیات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ اگر کسی کا دل اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبّت سے لبریز ہو...
اور پڑھو »باغِ محبّت (پانچویں قسط)
"دینِ اسلام" انسان پر اللہ تبارک و تعالیٰ کی تمام نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ہے۔ دینِ اسلام کی مثا ل اس سرسبز و شاداب باغ کی سی ہے، جس میں انواع و اقسام کے پھل دار درخت، خوشبودار پھول اور مفید پودے ہوتے ہیں...
اور پڑھو »تدفین سے متعلق مسائل
(۴) عورت کے لیے جنازے کے ساتھ قبرستان جانا اور تدفین میں شرکت کرنا ناجائز ہے...
اور پڑھو »جنازے کو قبرستان تک منتقل کرنے کے متعلق مسائل
(۱) اگر میّت شیر خوار بچہ ہو یا اس سے کچھ بڑا ہو، تو اس کو قبرستان لے جانے میں نعش (چار پائی) پر اٹھایا نہیں جائےگا؛ بلکہ اس کو ہاتھ پر اٹھا کر لے جایا جائےگا...
اور پڑھو »باغِ محبّت (چوتھی قسط)
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں جب لوگ مشرّف باسلام ہونے لگے اور مختلف علاقوں میں اشاعتِ اسلام کی خبر پہونچنے لگی، تو بنو تمیم کے سردار اکثم بن صیفی رحمہ اللہ کے دل میں اسلام کے بارے میں جاننے کا شوق پیدا ہوا...
اور پڑھو »جنازہ اٹھانے کا طریقہ
(۷) جنازے کے ساتھ چلنے والوں کے لیے بلند آواز سے دعا کرنا ذکر کرنا مکروہ ہے؛لیکن ان کے لیے بہتر یہ ہے کہ خاموش رہیں یا آہستہ آہستہ دل میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں...
اور پڑھو »