مضامین

باغِ محبّت (اٹھارہویں قسط)‏

صحابۂ کرام  رضی اللہ عنہم دینی اور دنیوی دونوں اعتبار سے بے حد کامیاب تھے اور ان کی کامیابی وکامرانی کا راز یہ تھا کہ ان کے دلوں میں دنیوی مال ومتاع کی محبّت نہیں تھی اور وہ ہمہ وقت  تمام امور میں اللہ تعالیٰ  کی اطاعت وفرماں برداری کرتے تھے...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (سترہویں قسط)‏

جو شخص اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمت کا طالب ہے، اسے چاہئے کہ وہ پانچ وقت کی   نمازیں باجماعت پابندی کے ساتھ مسجد میں ادا کرے، تمام گناہوں سے اجتناب کرے اور مخلوق کے ساتھ شفقت و ہم دردی کے ساتھ پیش آئے اور ان کے حقوق ادا کرے...

اور پڑھو »

(۳) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

سوال: کیا میّت کے قریب رشتہ دار عورتیں تعزیت کرے یا محلّہ کی دوسری عورتیں بھی تعزیت کر سکتی ہیں؟

جواب: تعزیت سنّت ہے اور تعزیت کی سنّت میّت کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے؛ بلکہ میّت کے قریبی رشتہ دار اور وہ لوگ جو میّت کے رشتہ دار نہیں ہیں سب تعزیت کر سکتے ہیں...

اور پڑھو »