مضامین

(۳) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

سوال: کیا میّت کے قریب رشتہ دار عورتیں تعزیت کرے یا محلّہ کی دوسری عورتیں بھی تعزیت کر سکتی ہیں؟

جواب: تعزیت سنّت ہے اور تعزیت کی سنّت میّت کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے؛ بلکہ میّت کے قریبی رشتہ دار اور وہ لوگ جو میّت کے رشتہ دار نہیں ہیں سب تعزیت کر سکتے ہیں...

اور پڑھو »

باغِ محبّت(پندرہویں قسط)‏

الله تعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی درست کرنے اور زندگی کے تمام امور میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے طریقہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو خاتمہ بالخیر کی دولت سے سرفراز فرمائے۔ آمین یا رب العالمین...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (چودہویں قسط)‏

جب انسان شریعت کے مطابق زندگی گزارتا ہے، تو اس کو حقیقی خوشی اور مسرّت حاصل ہوتی ہے؛ اگر چہ اس کے پاس مال ودولت زیادہ نہ ہو اور اگر وہ شریعت کے مطابق زندگی نہ گزارے، تو اس کو حقیقی خوشی ہرگز حاصل نہیں ہوگی؛ اگر چہ اس کے پاس بے پناہ مال ودولت ہو...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (تیرہویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم خیر وبرکت کی چابی رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک دفعہ قبیلۂ بنو اشعر کا ایک وفد یمن سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہونچا۔ مدینہ منورہ پہونچنے کے بعد اس وفد کا توشہ ختم ہو گیا، تو انہوں نے ایک آدمی …

اور پڑھو »

مرض الموت

گر کوئی شخص مرض الموت میں ہو، مگر وہ کسی اور سبب سے مرجائے (مثال کے طور پر وہ آخری درجہ کے کینسر میں مبتلا ہو، مگر وہ  کار کے حادثہ  کی وجہ سے مرجائے) تب بھی اس بیماری کو ”مرض الموت “ ہی شمار کیا جائے گا...

اور پڑھو »