۱) جب میّت کے غسل اور کفن و دفن کا انتظام ہو جائے، تو میّت کو اسٹریچر یا تخت پر لٹا دیں اور غسل کے لیے لے جائیں ۔ اگر ممکن ہو تو تخت یا اسٹریچر کے پاس تین ، پانچ یا سات دفعہ کسی خوشبودار چیز کی دھونی دے دیں ؛ تا کہ اگر میّت کے بدن سے کسی قسم کی بدبو خارج ہو...
اور پڑھوموت کے بعد فوراً کیا کرنا چاہیئے؟
جب کسی کی روح نکل جائے، تو اس کی آنکھیں بند کر دو، سارے اعضاء ٹھیک کردو، ہاتھوں کو اس کے کنارے کر دو، انگلیوں اور جوڑوں کو ڈھیلا کر دو،منھ کو اس طریقہ سے باندھ دو کہ ایک کپڑا ٹھوڑی کے نیچے سے نکالو اور اس کے دونوں کنارے …
اور پڑھوموت کے وقت کلمۂ شہادت کی تلقین
جو لوگ قریب المرگ کے پاس بیٹھے ہوں ، ان کے لیے مستحب ہے کہ وہ آواز کے ساتھ کلمۂ شہادت پڑھیں ؛ تاکہ ان کا کلمہ سن کر قریب المرگ بھی کلمہ پڑھنے لگے۔ (اس کو شریعت میں کلمۂ شہادت کی تلقین کہا جاتا ہے) قریب المرگ کو کلمہ پڑھنے کا حکم نہ دیں؛ کیوں کہ وہ وقت...
اور پڑھوزندگی کی آخری سانسیں
جب انسان کی سانس اکھڑ جائے او رسانس لینا دشوار ہو جائے، بدن کے اعضاء ڈھیلے پڑ جائیں کہ کھڑا نہ ہو سکے، ناک ٹیڑھی ہو جائے، کنپٹیاں بیٹھ جائیں ، تو سمجھنا چاہیئے کہ اس کی موت کا وقت آ گیا ہے۔ شریعت میں ایسے شخص کو "محتضر" (قریب المرگ) کہا گیا ہے...
اور پڑھوزندگی کے آخری لمحات
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
"ہر جاندار کو مو ت کا مزہ چکھنا ہے"۔ (سورۂ آلِ عمران)
موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے کسی کو رستگاری نہیں ہے۔ مؤمن و کافر دونوں اس کی حقانیت کے معترف ہیں۔ فرق اتنا ہے کہ کافروں کے خیال میں...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી