نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے میت سے متعلق شرطیں دوسری قسم کی شرطیں وہ ہیں جو میت سے متعلق ہیں۔ ایسی شرطیں چھ ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں: [۱] (۱) میت مسلمان ہو۔ اگر میت کافر یا مرتد ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے …
اور پڑھونمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کی شرطیں
نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے دو قسم کی شرطیں ہیں :(۱) نماز سے متعلق شرطیں، (۲) میت سے متعلق شرطیں نماز سے متعلق شرائط نماز ِ جنازہ کی صحت کے لیے بعینہ وہ شرطیں ہیں، جو عام نمازوں کی صحت کے لیے ضروری ہیں یعنی: (۱) نمازِ جنازہ …
اور پڑھونمازِ جنازہ کے فرائض اور سنن
(۱) چاروں تکبیریں کہنا۔
(۲) کھڑے ہو کر نمازِ جنازہ پڑھنا الاّ یہ کہ کوئی معذور ہو، تو اس کے لیے بیٹھ کر پڑھنے کی بھی گنجائش ہے...
اور پڑھوجنازہ کی نماز میں پڑھنے کی دعا
(۱۱) اگر میّت نابالغ لڑکا ہو، تو مندرجہ ذیل دعا پڑھی جائے : اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَّمُشَفَّعًا اے اللہ! اس کو ہمارے لیے پیش رو بنا(یعنی وہ آخرت میں پہونچ کر ہمارے لیے راحت اور آرام کے اسباب تیار کرائے)،اور اس کو …
اور پڑھونمازِ جنازہ کا طریقہ
نمازِ جنازہ ادا کرنے کا مسنون طریقہ حسبِ ذیل ہے: (۱) میّت کو امام کے سامنے اس طرح رکھا جائے کہ اس کا سر امام کے دائیں جانب ہو اور اس کا پیر امام کے بائیں جانب ہو اسی طرح میت کو اس طرح رکھا جائے کہ اس کے جسم …
اور پڑھونمازِ جنازہ
دینِ اسلام نے مسلمانوں کو حقوق اللہ اور حقوق العباد ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حقوق العباد میں سے دو طرح کے حقوق ہوتے ہیں...
اور پڑھوغیر مسلم رشتہ دار کو غسل دینا
اگر کسی مسلمان کے قریبی غیرمسلم رشتہ دار کا انتقال ہو جائے، تو اس کی لاش اس کے (میت کے) غیر مسلم رشتہ داروں کے حوالہ کر دی جائے یا ان لوگوں کے حوالہ کر دی جائے جو میت کے مذہب کے پیروکار ہیں۔ اور اگر میت کے غیر مسلم رشتہ دار نہ ہوں یا غیر مسلم رشتہ دار ہوں، مگر وہ لاش لینے کے لیے تیار نہ ہوں...
اور پڑھونا قابلِ شناخت لاشوں کو کیسے دفن کیا جائے؟
اگر مسلمانوں اور غیر مسلموں کا ایک ساتھ انتقال ہو جائے (جیسا کہ زلزلہ اور سیلاب وغیرہ میں ہوتا ہے) اور مسلمانوں اور غیر مسلموں کی لاشوں میں امتیاز کرنا ناممکن ہو، تو اس کی مختلف صورتیں ہیں...
اور پڑھواسلام قبول کرنے کا طریقہ
جو شخص اسلام میں قبول کرنا چاہے، تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ گواہی دے کہ اللہ تعالیٰ تمام مخلوق کے معبودِ حقیقی ہیں اور وہ اپنی ذات و صفات میں تنہا ہیں اور اس کا کوئی شریک نہیں ہے...
اور پڑھوناقابل شناخت لاشوں کا غسل اور جنازہ نماز
اگر کوئی لاش ملے اور یہ معلوم نہ ہو کہ وہ مسلمان کی لاش ہے یا کافر کی، تو مندرجہ ذیل احکام متعلق ہیں...
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી