مضامین

حالتِ احرام میں انتقال ہونے والے کی تجہیزو تکفین

اگر کسی شخص کا حالتِ احرام میں انتقال ہو جائے (خواہ اس نے حج کا احرام باندھا ہو یا عمرہ کا)، اس کی تجہیز و تکفین عا م حالات میں مرنے والے کی طرح کی جائے گی یعنی اس کو عام طریقہ حسب شرع غسل دیا جائے کا اور کفن پہنایا جائےگا...

اور پڑھو »

متفرق مسائل

اگر غسل دینے والا مسلمان آدمی موجود نہ ہو، تو مردہ آدمی کو کیسے غسل دیا جائے ؟ اگر کسی مرد کا انتقال ہو جائے اور اس کو غسل دینے والا کوئی مسلمان مرد موجود نہ ہو، بلکہ صرف عورتیں ہوں، تو اس کے احکام مندرجہ ذیل ہیں: (۱) اگر …

اور پڑھو »

میّت کو نہلانے کا طریقہ-۲

وضو نہلانے والا میّت کو استنجا کرانے کے بعد وضو کرائے ۔ میّت کو وضو کرانے کا طریقہ وہی ہے جو زندہ شخص کے لیے ہے ۔(جو سنتیں زندہ شخص کے لیے ہیں، میّت کو وضو کرانے میں بھی ان کا خیال رکھا جائےگا) صرف اتنا فرق ہے کہ مردے …

اور پڑھو »

میّت کو نہلانے کا طریقہ-۱

 ۱)  جب میّت کے غسل اور کفن و دفن کا انتظام ہو جائے، تو میّت کو اسٹریچر یا تخت پر لٹا دیں اور غسل کے لیے لے جائیں ۔ اگر ممکن ہو تو تخت یا اسٹریچر کے پاس تین ، پانچ یا سات دفعہ کسی خوشبودار چیز کی دھونی دے دیں ؛ تا کہ اگر میّت کے بدن سے کسی قسم کی بدبو خارج ہو...

اور پڑھو »