مضامین

نمازِ جنازہ میں تاخیر

بڑی جماعت کی امید میں نمازِ جنازہ میں دیر کرنا مکروہ ہے۔ اسی طرح اگر کسی کا جمعہ کے دن انتقال ہو جائے، تو یہ امید کر کے نمازِ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے، نمازِ جنازہ کو مؤخّر کرنا مکروہ ہے...

اور پڑھو »

باغِ محبّت (دوسری قسط)

یقیناً شفقت و محبّت کا یہ نرالہ جوہر  ہمارے آقا سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے  تمام اخلاق ِ عالیہ اور اوصافِ حمیدہ کے اندر تھے اور آپ کے یہی مبارک کردار   کو مخلوقِ الٰہی دن و رات مشاہدہ کرتے تھے  جو بہت سے لوگوں کے اسلام لانے کا سبب بنا...

اور پڑھو »

باغِ محبّت(پہلی قسط)

لہذا ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے خالق و مالک اللہ تعالیٰ کو پہچانیں، ان کی قدرت و عظمت اور جلال و جمال پر غور کریں کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق سے کس قدر محبت فرماتے ہیں کہ وہ ہمیں  گناہوں اور نافرمانیوں کے باوجود شب و روز بے شمار نعمتیں عطا فرما رہے ہیں اور   ہمارے اوپر اَن گِنت احسانات کر رہے ہیں...

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کا اعادہ

جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز  نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی  حاضر نہیں تھا  اور نمازِ جنازہ  اس کی اجازت  کے بغیر ادا کی گئی  ہو، تو  ولی کے  لیے نمازِ جنازہ  کا اعادہ درست ہے...

اور پڑھو »

باغِ محبّت

آج بھی اگر مسلمان اپنے اخلاق وعادات اور اپنی زندگی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات و ہدایات سے مزیّن کر لیں، تو آنکھوں نے جو منظر صحابۂ کرام کے دور میں دیکھا تھا، اِس دور میں بھی وہ منظر نظر آئےگا...

اور پڑھو »

سواری میں بیٹھ کر نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم

ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم

اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...

اور پڑھو »