مضامین

علامات قیامت – دسویں قسط ‏

مہدی رضی اللہ عنہ مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے پہلی نشانی ہے۔ متعدد احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس امت میں مہدی رضی اللہ عنہ کے آنے کی پیشن گوئی فرمائی ہے۔ علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے بیان …

اور پڑھو »

باغ محبت (سنتیسویں قسط)

عفو ودرگزر کرنے والا دل حضرت وائل بن حجر رضی الله عنہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک مشہور صحابی تھے۔ وہ ملکِ یمن کے رہنے والے تھے اور بادشاہوں کی نسل سے تھے۔ روایت میں آیا ہے کہ جب وہ یمن سے مدینہ منورہ اسلام قبول کرنے …

اور پڑھو »

علامات قیامت – نوّیں قسط ‏

دجال کے فتنوں سے کیسے بچیں؟ احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو ہر زمانے کے فتنوں اور خصوصا دجال کے فتنوں سے حفاظت کا طریقہ سکھایا ہے؛ چناں چہ ایک حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے …

اور پڑھو »

باغ محبت (چھتیسویں قسط)

کبھی بھی کسی بھی شخص کی اصلاح سے مایوس مت ہونا عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی رحمۃ اللہ علیہ اپنے دور کے مایہ ناز محدث تھے۔ وہ بہت سے نامور محدثین: جیسے امام بخاری، امام مسلم اور امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہم کے استاذ تھے۔ ان کے بارے میں …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – دسویں قسط

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم – امت کے روحانی طبیب جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کے سامنے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت اور اس کے معانی واحکام سکھانے کا فریضہ سونپا گیا تھا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ذمہ …

اور پڑھو »

اتباع سنت کا اہتمام – ۱۰

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ – قسط دوم حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ اپنی زندگی کے تمام امور میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک سنت پر عمل کرنے کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے تھے، خصوصا اس سنت پر بہت زیادہ توجہ …

اور پڑھو »

علامات قیامت – آٹھویں قسط ‏

دجال کی آمد سے پہلے امت کا تنزّل اور انحطاط  حدیث شریف میں آیا ہے کہ قیامت سے پہلے لوگوں کی زندگی کا اوّلین ہدف اور اصل مقصد زیادہ سے زیادہ مال جمع کرنا ہوگا۔ لوگ مال کو اس نگاہ سے دیکھیں گے کہ مال ہی تمام راحتوں اور آسائشوں …

اور پڑھو »

باغ محبت (پینتیسویں قسط)‎ ‎

اللہ تعالیٰ کی رحمت ونصرت کے حصول کا راستہ اللہ تعالیٰ نے جنت کو راحت وآرام کی جگہ بنائی ہے اور جہنم کو مصیبت وپریشانی کی جگہ بنائی ہے۔ جہاں تک اس دنیا کا تعلق ہے، تو اللہ تعالیٰ نے اسے خوشی وغم اور راحت ومصیبت کا مجموعہ بنایا ہے۔ …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – نویں قسط

چار ذمہ داریاں – دین کے تحفظ کی بنیاد دنیا میں دین قائم کرنے کے لیے الله تعالی نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو چار بنیادی ذمہ داریاں دے کے بھیجا تھا۔ وہ چار ذمہ داریاں یہ تھیں: (۱) امت کو قرآن مجید کی تلاوت کا صحیح طریقہ …

اور پڑھو »

اتباع سنت کا اہتمام – ۹‏

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ماضی قریب کے ایک بڑے عالمِ دین اور بزرگ تھے۔ حضرت رحمۃ اللہ علیہ سَن ۱۲۸۰ھ میں تھانہ بھون میں پیدا ہوئے اور ۱۶ رجب ۱۳۶۲ھ (بمطابق ۲۰ جولائی ۱۹۴۳) کو ۸۳ سال …

اور پڑھو »