حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک میں مکہ مکرمہ کے اندر اس پتھر کو پہچانتا ہوں، جو مجھے نبوّت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا۔ بے شک میں اس کو ابھی بھی پہچانتا ہوں...
اور پڑھوفرض نمازوں کے بعد درود شریف پڑھنا
حضرت انس رضی اللہ عنہ کے دل میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی زیادہ محبّت تھی کہ انہوں نے اپنے آپ کو ان کے بغیر اس دنیا میں رہنے کے قابل نہیں سمجھا...
اور پڑھونماز میں درود شریف
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد کی دعا (التحيات الطيبات الزاكيات لله الخ) سکھاتے تھے (اور اس کے بعد فرماتے کہ تشہد کی دعا پڑھنے کے بعد ) درود شریف پڑھنا چاہیئے۔“ اور پڑھو
فرشتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درود وسلام پہونچانا
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امّت میں سے جو شخص بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجتا ہے، فرشتے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہونچاتے ہِں اور عرض کرتے ہیں کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔“...
اور پڑھوجمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے والے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”روشن رات اور روشن دن میں (جمعہ کی رات اور جعمہ کے دن) مجھ پر کثرت سے درود بھیجو؛ کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے، تو میں تمہارے لیے دعا اور استغفار کرتا ہوں۔“...
اور پڑھودرود شریف جمع کرنے کے لیے فرشتوں کا دنیا میں سیر کرنا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے بہت سے فرشتے ہیں، جو زمین میں پھرتے رہتے ہیں اور مجھے میری امّت کا سلام پہونچاتے ہیں۔“...
اور پڑھودعا سے پہلے درود شریف پڑھنا
حضرت فضالہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرماتے تھے کہ...
اور پڑھوکوئی چیز بھولنے کے وقت درود شریف پڑھنا
عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا نسيتم شيئا فصلوا علي تذكروه إن شاء الله تعالى (أخرجه أبو موسى المديني بسند ضعيف كما في القول البديع صـ ٤٤۸) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم …
اور پڑھوملاقات کے وقت درود شریف پڑھنا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”دو ایسے مسلمان جو صرف اللہ تعالیٰ کے واسطے آپس میں محبّت کرتے ہیں، جب وہ ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں...
اور پڑھونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی کے ساتھ درود شریف لکھنا
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من صلى علي في كتاب لم تزل الملائكة تستغفر له ما دام اسمي في ذلك الكتاب (المعجم الأوسط للطبراني، الرقم: ۱۸۳۵، وسنده ضعيف كما في كشف الخفاء، الرقم: ۲۵۱۸) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી