درود شریف

اذان کے بعد درود شریف پڑھنا

اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ”وسیلہ“ (پوری امت کے لئے سفارش کا حق) عطا فرما، ان کو مقام علیین میں بلند درجہ نصیب فرما، منتخب بندوں کے دلوں میں ان کی محبّت ڈال دے اور مقرّب لوگوں کے ساتھ ان کا ٹھکانہ بنا...

اور پڑھو »

درود شریف پڑھنے کی برکت سے اسّی سال کے گناہوں کی معافی اور پُل صراط پر روشنی

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ پر درود بھیجنا پل صراط پر روشنی (کا باعث) ہے اور جو شخص جمعہ کے دن اسّی مرتبہ مجھ پر درود بھیجےگا، اس کے اسّی سال کے گناہ بخش دیئے جائیں گے...

اور پڑھو »

جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اسّی مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اسّی سال کے گناہوں کی بخشش

دوری کی حالت میں اپنی روح کو خدمتِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم بھیجا کرتا تھا، وہ میری نائب بن کر آستانہ مبارک چومتی تھی، اب جسموں کی حاضری کی باری آئی ہے اپنا دستِ مبارک عطا کیجئے؛ تاکہ میرے ہونٹ اس کو چومیں...

اور پڑھو »

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی وجہ سے اسّی سال کے گناہوں کی معافی اور اسّی سال کی عبادتوں کا ثواب

جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اسّی مرتبہ مندرجہ ذیل درود پڑھتا ہے اس کے اسّی سال کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں اور اس کو اسّی سال کی عبادتوں کا ثواب ملتا ہے:

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا...

اور پڑھو »

نمازِ تہجد کے لیے بیدار ہونے کے وقت درود شریف پڑھنا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بے شک میں مکہ مکرمہ کے اندر اس پتھر کو پہچانتا ہوں، جو مجھے نبوّت سے پہلے سلام کیا کرتا تھا۔ بے شک میں اس کو ابھی بھی پہچانتا ہوں...

اور پڑھو »