درود شریف

حقیقی بخیل

حضرت حسین بن علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بخیل ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر کیا جاوے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“...

اور پڑھو »

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی برکت سے دینی اور دنیوی ضرورتوں کی تکمیل

صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ بھیجا؛ تاکہ وہ مکہ مکرمہ میں قریش سے بات چیت کریں۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے، تو بعض صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کہنے لگے کہ...

اور پڑھو »