صحابۂ کرام ‏

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت وعید

مسلمانوں کے لیے حضرت سعد رضی اللہ کا پیغام احد کی لڑائی میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا حال معلوم نہیں ہوا کہ کیا گزری۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو تلاش کے لیے بھیجا وہ شہداء کی …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا ایمان کامیابی کا معیار

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی تعریف کی ہے اور ان کے ایمان کو امّت کے لئے ہدایت اور کامیابی کا معیار قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: تو اگر وہ (لوگ) بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جیسے تم ایمان لائے …

اور پڑھو »

اللہ تعالیٰ کی طرف سے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے اپنی دائمی رضامندی ‏کا اعلان

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ان سے (صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے) راضی ہیں اور وہ (صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم) ان سے (اللہ تعالیٰ سے) راضی ہیں۔ (سورۂ توبہ، ۱۰۰) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ …

اور پڑھو »

امت کے لیے ہدایت کے ستارے

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”میرے صحابہ (رضی اللہ عنہم‎)‎ (میری امت کے لیے) ‎ستاروں کی طرح ہیں، تم ان میں سے جس کی پیروی کروگے، ہدایت پاؤگے۔“ (رزین کما فی مشکوۃ المصابیح، الرقم: ۶۰۱۸) حضرت عمر رضی الله عنہ کی گہری محبت اور حضرت …

اور پڑھو »

خلفائے راشدین کی خصوصی فضیلت

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”میری امّت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابو بکر (رضی اللہ عنہ) ہیں، اللہ کا حکم (قائم کرنے) میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ( رضی …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضامندی کا اظہار ‏

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے جنت کا اعلان فرمایا: وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿۱۰۰﴾ اور جو مہاجرین وانصار سابق اور …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام ‏ رضی اللہ عنہم کے لئے محبت

حضرت جعفر الصائغ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے پڑوس میں ایک شخص رہتا تھا۔ جو بہت سے گناہوں اور برائیوں میں ملوّث تھا۔ ایک دن وہ شخص حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر ہوا اور سلام …

اور پڑھو »