حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لو كان نبي بعدي لكان عمر بن الخطاب اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا، تو وہ عمر بن الخطاب ہوتے (لیکن چوں کہ میں خاتم الانبیاء ہوں؛ اس لیے میرے بعد کوئی نبی نہیں آئےگا)۔ (سنن الترمذی، الرقم: ۳۶۸۶) حضرت …
اور پڑھو »حضرت عمر رضی اللہ عنہ جنت میں بلند درجہ والوں میں ہوں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن أهل الدرجات العلى ليراهم من تحتهم كما ترون النجم الطالع في أفق السماء، وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما جنت میں بلند مرتبہ والوں کو وہ لوگ جو ان سے (مرتبہ میں) نیچے ہوں گے اس طرح دیکھیں گے، جس …
اور پڑھو »حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علی الاعلان حق بات کہنا
ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوئے فرمایا: رحم الله عمر، يقول الحق (بكل صراحة) وإن كان مرا (للناس)، تركه الحق وما له صديق (يراعيه عند قول الحق) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اللہ تعالی عمر پر رحم …
اور پڑھو »حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے راستے سے شیطان کا بھاگنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: إِيْهٍ يا ابن الخطاب، والذي نفسي بيده ما لقيك الشيطان سالكا فجا قط إلا سلك فجا غير فجك (صحيح البخاري، الرقم: ٣٦٨٣) اے خطاب کے بیٹے! اس ذات کی قسم، جس کے قبضہ میں میری جان …
اور پڑھو »دین کے احکام میں سب سے زیادہ مضبوط
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وأشدهم في أمر الله عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩١) میری امت میں اللہ تعالی کےدین کے معاملہ میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ہیں (یعنی وہ نہایت مضبوطی کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیتے ہیں)۔ …
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو وزیر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ما من نبي إلا له وزيران من أهل السماء ووزيران من أهل الأرض، فأما وزيراي من أهل السماء فجبريل وميكائيل، وأما وزيراي من أهل الأرض فأبو بكر وعمر (سنن الترمذي، الرقم: 3680) جو بھی نبی گزرے ،اس کے لیے آسمان والوں میں …
اور پڑھو »اللہ تعالی کی طرف سے حق کا الہام
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله جعل الحق على لسان عمر وقلبه (أي: أجراه عليهما) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٨٢) حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے عمر (رضی اللہ عنہ) کی زبان اور دل میں حق بات ڈال دی ہے …
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: اللهم أعز الإسلام بأحب هذين الرجلين إليك بأبي جهل أو بعمر بن الخطاب قال عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: وكان أحبهما إليه عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٢٨١) اے اللہ! عمر بن خطاب اور ابو جہل میں سے جو آپ …
اور پڑھو »حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ کرنا
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: إني لا أدري ما بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي وأشار إلى أبي بكر وعمر (سنن الترمذی، الرقم: 3663) مجھے معلوم نہیں کہ میں کتنے دن آپ لوگوں کے درمیان رہوں گا، لہذا …
اور پڑھو »نماز میں امامت کا سب سے زیادہ حقدار
عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ينبغي لقوم فيهم أبو بكر أن يؤمهم غيره (سنن ترمذی، الرقم: 3673) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس مجمع میں ابو بکر (رضی اللہ عنہ) موجود ہوں، وہاں ابو بکر کے علاوہ کسی اور کے لیے …
اور پڑھو »