حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”میری امّت میں سب سے بہترین لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں (صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم) پھر وہ لوگ جو ان کے بعد ہیں (تابعین عظام رحمہم اللہ) پھر وہ لوگ جو ان کے بعد ہیں (تبع تابعین …
اور پڑھو »حدیبیہ میں شریک صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا عظیم مقام
قرآن مجید میں ہے: لَّقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا ﴿١٨﴾ ”بےشک اللہ تعالیٰ ان مؤمنوں سے بہت خوش ہوئے؛ جب وہ آپ سےبیعت کر رہے تھے درخت کے نیچے اور ان کے دلوں میں جو کچھ …
اور پڑھو »دوزخ کی آگ سے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی حفاظت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جہنم کی آگ اس مسلمان کو نہیں چھوئے گی جس نے مجھے دیکھا(صحابی) اور نہ وہ اس مسلمان کو(تابعی) چھوئے گی جس نے ان لوگوں کو دیکھاجنہوں نے مجھے دیکھا(صحابہ)۔“ (سنن ترمذی، الرقم :- ۳۸۵۸) حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ …
اور پڑھو »صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں بدزبانی کرنے والے کا انجامِ بد
عن أنس بن مالك رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من سب أصحابي فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين، لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا (الدعاء للطبراني، الرقم: ٢١٠٨) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جس نے میرے صحابہ کو …
اور پڑھو »مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کا اعلی مقام ومرتبہ
اللہ تعالی فرماتے ہیں: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا لَّهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ اور جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کے راستے میں جہاد کیا (یعنی مہاجرین) اور جن لوگوں نے (یعنی انصار نے) ان کو (یعنی مہاجرین کو) …
اور پڑھو »صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم امّت کے لئے خیر وبھلائی کا ذریعہ ہیں
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ” میرے صحابہ کی مثال میری امّت میں کھانے میں نمک کی طرح ہے کہ کھانا بغیر نمک کے اچھا (اور لذیذ)نہیں ہو سکتا ۔“(شرح السنۃ، الرقم :۳۸۶۳) حضرت زید بن دثنہ رضی الله عنہ کی محبت حضرت رسول الله صلی الله …
اور پڑھو »پوری امّت پر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے صحابہ کو گالیاں نہ دیا کرو ! قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا …
اور پڑھو »قرآن کریم میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی مدح وثنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خبر گیری کے لیے ایک انصاری عورت کی بے چینی احد کی لڑائی میں مسلمانوں کو اذیت بھی بہت پہنچی اور شہید بھی بہت سے ہوئے۔ مدینہ طیبہ میں یہ وحشت اثر خبر پہنچی، تو عورتیں پریشان ہو کر تحقیق حال کے …
اور پڑھو »رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سخت وعید
مسلمانوں کے لیے حضرت سعد رضی اللہ کا پیغام احد کی لڑائی میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا حال معلوم نہیں ہوا کہ کیا گزری۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو تلاش کے لیے بھیجا وہ شہداء کی …
اور پڑھو »صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا ایمان کامیابی کا معیار
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی تعریف کی ہے اور ان کے ایمان کو امّت کے لئے ہدایت اور کامیابی کا معیار قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: تو اگر وہ (لوگ) بھی اسی طرح ایمان لے آئیں جیسے تم ایمان لائے …
اور پڑھو »