نئے مضامين

درود شریف پڑھنے والے کے لیے آتشِ دوزخ اور نفاق سے آزادی کا پروانہ

ایک درخت زمین کو چیرتا ہوا آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سایہ میں ڈھانپ لیا، پھر وہ اپنی جگہ واپس چلا گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے، تو میں نے یہ تعجب خیز واقعہ بیان کیا، تو آپ نے فرمایا کہ اس درخت نے اللہ تعالیٰ سے مجھے سلام کرنے کی اجازت طلب کی تھی، تو اللہ تعالیٰ نے اس کو اجازت دی (کہ وہ میرے پاس آئے اور مجھے سلام کرے)...

اور پڑھو »

ھدیہ دینا سنّت ہے

ایک مولوی صاحب  کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ ہدیہ دینا سنّت ہے ۔جب سنّت ہے تو  اس میں بر کت  کیسے نہ ہوگی نہ ہونے کے کیا معنیٰ...

اور پڑھو »

نکاح کے فضائل

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا مال و متاع اور قابلِ لذّت چیزوں سے بھری ہوئی ہے اور ان تمام چیزوں میں سب سے بہترین دولت "زوجہ صالحہ" (نیک بیوی) ہے...

اور پڑھو »