نئے مضامين

سورۃ الھمزہ کی تفسیر

آپ کو کچھ ممعلوم ہے کہ وہ توڑنے پھوڑنے والی آگ کیسی ہے؟ ﴿۵﴾ وہ اللہ تعالیٰ کی آگ ہے جو سلگائی گئی ہے ﴿۶﴾ جو دلوں تک پہونچ جائےگی ﴿۷﴾ وہ ان پر بند کر دی جائےگی ﴿۸﴾ بڑے لمبے لمبے ستونوں میں ﴿۹﴾...

اور پڑھو »

‏(۱۲)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

پانی موجود نہ ہونے کی صورت میں میّت کو تیمّم کرانا سوال:- اگر پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو کس طرح سے غسل دیا جائے؟ جواب:- اگر ایک شرعی میل کی مسافت کے بقدر (یا اس سے زیادہ) پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو تیمّم کرایا جائےگا۔ [۱] …

اور پڑھو »

اسلاف کی ترقی اور موجودہ ترقی

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”موجودہ (دور کی) ترقی کا حاصل تو حرص ہے اور شریعت نے حرص کی جڑ کاٹ دی ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نمونہ تھے کہیں ایسے خیال کو اپنے …

اور پڑھو »

باغِ محبّت(بیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم امّت مسلمہ کی اصلاح کی فکر حضرت عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے زمانہ میں ایک شخص ملک شام سے حضرت عمر رضی الله عنہ کی ملاقات کے لئے مدینہ منوّرہ آتا تھا۔ یہ شامی شخص مدینہ منوّرہ میں کچھ وقت قیام کرتا تھا اور …

اور پڑھو »

‏(۱۱)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کے جسم سے جدا اعضا کا غسل سوال:- بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میّت کے جسم سے بعض اعضا جدا ہوتے ہیں مثلاً  گاڑی کے حادثہ وغیرہ میں میّت کے کچھ اعضا ٹوٹ جاتے ہیں اور جسم سے جدا ہوتے ہیں، تو کیا غسل کے وقت ان الگ …

اور پڑھو »