نئے مضامين

امّت کے سب سے بہترین لوگ ‏

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ  ”میری امّت میں سب سے بہترین لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں (صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم) پھر وہ لوگ جو ان کے بعد ہیں (تابعین عظام رحمہم اللہ) پھر وہ لوگ جو ان کے بعد ہیں (تبع تابعین …

اور پڑھو »

اپنی اصلاح کی فکر مقدّم ہے دوسرورں کی اصلاح کی فکر سے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”بڑی ضرورت اس کی ہے کہ ہر شخص اپنی فکر میں لگے اور اپنے اعمال کی اصلاح کرے۔ آج کل یہ مرض عام ہو گیا ہے عوام میں بھی خواص میں بھی کہ دوسروں کی تو اصلاح کی …

اور پڑھو »

اتباع سنت کا اہتمام – ‏٤‏

جمہور امت کے راستہ پر چلنا اور شاذ اقوال سے اجتناب کرنا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے اس بات کی پیشن گوئی فرمائی ہے کہ ایک ایسا زمانہ آئےگا جب لوگ فتنوں اور آزمائشوں میں مبتلا ہوں گے۔ نیز اس زمانہ میں بہت سے لوگ کتاب وسنّت کے …

اور پڑھو »

حدیبیہ میں شریک صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کا عظیم مقام

قرآن مجید میں ہے: لَّقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا ‏‎‏﴿١٨﴾‏ ”بےشک اللہ تعالیٰ ان مؤمنوں سے بہت خوش ہوئے؛ جب وہ آپ سےبیعت کر رہے تھے درخت کے نیچے اور ان کے دلوں میں جو کچھ …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے کس طرح سے اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کی

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”کبھی نہ سوچو دنیا کیا ترقّی کر رہی ہے، ترقّی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں ہے، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اپنے نیزوں کو بادشاہوں کی قالینوں پر مارتے تھے کہ تمہاری چیزوں …

اور پڑھو »