نئے مضامين

دین کے احکام میں سب سے زیادہ مضبوط

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وأشدهم في أمر الله عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩١) میری امت میں اللہ تعالی کےدین کے معاملہ میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ہیں (یعنی وہ نہایت مضبوطی کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیتے ہیں)۔ …

اور پڑھو »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو وزیر

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ما من نبي إلا له وزيران من أهل السماء ووزيران من أهل الأرض، فأما وزيراي من أهل السماء فجبريل وميكائيل، وأما وزيراي من أهل الأرض فأبو بكر وعمر (سنن الترمذي، الرقم: 3680) جو بھی نبی  گزرے  ،اس کے لیے  آسمان والوں میں …

اور پڑھو »

اللہ تعالی کی طرف سے حق کا الہام

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله جعل الحق على لسان عمر وقلبه (أي: أجراه عليهما) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٨٢) حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے عمر (رضی اللہ عنہ) کی زبان اور دل میں حق بات ڈال دی ہے …

اور پڑھو »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: اللهم أعز الإسلام بأحب هذين الرجلين إليك بأبي جهل أو بعمر بن الخطاب قال عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: وكان أحبهما إليه عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٢٨١) اے اللہ! عمر بن خطاب اور ابو جہل میں سے جو آپ …

اور پڑھو »

حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ ‏کرنا

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: إني لا أدري ما بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي وأشار إلى أبي بكر وعمر (سنن الترمذی، الرقم: 3663) مجھے معلوم نہیں کہ میں کتنے دن آپ لوگوں کے درمیان رہوں گا، لہذا …

اور پڑھو »