نکاح کی سنتیں اور آداب

نکاح کی سنتیں اور آداب – ‏۱٦‏

حرمت مصاہرت (۱) اگر کوئی عورت کسی مرد کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگائے، تو حرمت مصاہرت دونوں کے درمیان ثابت ہو جائے گی۔ جب حرمت مصاہرت دونوں کے درمیان ثابت ہو جائے گی، تو اس مرد کے لئے اس عورت کی ماں اور عورت کی دادی (اور دادی کی …

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ‏۱۵‏

رضاعت کے احکام (۱) جتنے رشتے نسب کے اعتبار سے حرام ہیں وہ رشتے رضاعت (دودھ پلانے) کے اعتبار سے بھی حرام ہیں یعنی جن عورتوں سے نسب کی وجہ سے نکاح کرنا حرام ہے، ان عورتوں سے رضاعت (دودھ پلانے) کی وجہ سے بھی نکاح کرنا حرام ہے۔ مثال …

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۳

اگر لڑکا مہر فاطمی دینا چاہے اور مہر فاطمی مہر مثل کے برابر ہو یا اس سے زیادہ ہو، تو یہ جائز ہے اور اگر مہر فاطمی مہر مثل سے کم ہو؛ لیکن لڑکی اور لڑکی کے اولیاء اس مقدار سے راضی ہوں، تو یہ بھی جائز ہے...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۲

اگر دولہا اور دُلہن (یا دونوں کے وکیل) الگ الگ جگہوں پر ہوں اور ان کے لئے ایک ہی جگہ پر جمع ہونا ناممکن ہو جہاں نکاح کی مجلس منعقد ہوگی، تو دُلہن کو چاہیئے کہ وہ کسی کو اپنا وکیل بنا دے اور اس کو اپنا نکاح کرانے کی اجازت دے دے، جب وکیل اس کی طرف سے نکاح قبول کر لے، تو نکاح صحیح ہو جائےگا...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۱

رات کی ابتدا غروبِ شمس سے ہوتی ہے اور انتہا صبح صادق کے وقت ہوتی ہے۔ جہاں تک دن کے اوقات کی بات ہے، تو بہتر یہ ہے کہ شوہر دن کے اوقات بھی اپنی بیویوں  کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم کرے (اگر چہ اس میں برابری ضروری نہیں ہے)...

اور پڑھو »