ملفوظات

مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”وقت چلتی ہوئی ایک ریل ہے، گھنٹے، منٹ اور لمحے گویا کہ ڈبے ہیں اور ہمارے مشاغل اس میں بیٹھنے والی سواریاں ہیں۔ اب ہمارے دنیوی اور مادی ذلیل مشاغل نے ہماری زندگی کی ریل کے ان ڈبوں …

اور پڑھو »

اپنی اصلاح کی فکر مقدّم ہے دوسرورں کی اصلاح کی فکر سے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”بڑی ضرورت اس کی ہے کہ ہر شخص اپنی فکر میں لگے اور اپنے اعمال کی اصلاح کرے۔ آج کل یہ مرض عام ہو گیا ہے عوام میں بھی خواص میں بھی کہ دوسروں کی تو اصلاح کی …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے کس طرح سے اللہ تعالیٰ کی مدد حاصل کی

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”کبھی نہ سوچو دنیا کیا ترقّی کر رہی ہے، ترقّی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں ہے، صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اپنے نیزوں کو بادشاہوں کی قالینوں پر مارتے تھے کہ تمہاری چیزوں …

اور پڑھو »

قرض لینے کا ایک اصول

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”قرض کی ادائیگی وقت پر ہونا بہت ضروری اور مفید ہے، چنانچہ شروع شروع میں مجھ کو احباب سے قرض قیود وشرائط کے ساتھ ملا کرتا تھا۔ جب سب کو اس بات کا تجربہ ہو گیا کہ …

اور پڑھو »

بزرگوں کی رہنمائی میں علم و ذکر حاصل کرنے کی اہمیت

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”ہماری اس دینی دعوت (وتبلیغ) میں کام کرنے والے (لوگ) سب لوگوں کو یہ بات اچھی طرح سمجھا دینی چاہیئے کہ تبلیغی جماعتوں کے نکلنے کا مقصد صرف دوسروں کو (دین) پہچانا اور بتانا ہی نہیں ہے؛ بلکہ …

اور پڑھو »

کفر تمام اخلاق رذیلہ کی جڑ ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”کفر جڑ ہے تمام اخلاق رذیلہ کی اور اسلام جڑ ہے تمام اخلاق حمیدہ کی اس لئے کفر کے ہوتے ہوئے اتفاق ہونا نہایت عجیب ہے اور اسلام کے ہوتے ہوئے نااتفاقی ہونا عجب ہے ان دونوں کا …

اور پڑھو »

تبلیغ کی محنت کا خلاصہ

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”ہماری تبلیغ کا حاصل یہ ہے کہ عام دین دار مسلمان اپنے اوپر والوں سے دین کو لیں اور اپنے نیچے والوں کو دیں۔ مگر نیچے والوں کو اپنا محس سمجھیں۔ کیونکہ جتنا ہم کلمہ کو پہنچائیں گے …

اور پڑھو »

دائمی نفع دینے والی سرمایہ کاری

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”دنیا کا کوئی کام بھی ہو بغیر محنت، مشقّت کے نہیں ہو سکتا، تجارت ہو، زراعت ہو، سب میں پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ اسی طرح دین کا کام بھی بغیر مشقّت کے نہیں ہو سکتا، مگر دونوں …

اور پڑھو »

صحت کی دولت

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”حق تعالیٰ کے احسانات لا تداد ولاتحصیٰ ہیں۔ مثلا صحت ایک ایسی چیز ہے کہ تمام سلطنت اس کے برابر نہیں۔ اگر کسی بادشاہ کو مرض لاحق ہو جائے اور تمام سلطنت دے دینے پر صحت حاصل ہو، …

اور پڑھو »

اخلاص کے ساتھ مجاہدہ کرنا

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنے کو تبلیغ کا اہل نہیں سمجھتا تو اس کو بیٹھا رہنا ہرگز نہیں چاہیئے، بلکہ اس کو تو کام میں لگنے اور دوسروں کو اٹھانے کی اور زیادہ کوشش کرنا چاہیئے، بعض دفعہ ایسا …

اور پڑھو »