درود شریف

درود شریف پڑھنے والے کے لیے آتشِ دوزخ اور نفاق سے آزادی کا پروانہ

ایک درخت زمین کو چیرتا ہوا آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سایہ میں ڈھانپ لیا، پھر وہ اپنی جگہ واپس چلا گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے، تو میں نے یہ تعجب خیز واقعہ بیان کیا، تو آپ نے فرمایا کہ اس درخت نے اللہ تعالیٰ سے مجھے سلام کرنے کی اجازت طلب کی تھی، تو اللہ تعالیٰ نے اس کو اجازت دی (کہ وہ میرے پاس آئے اور مجھے سلام کرے)...

اور پڑھو »

سو مرتبہ درود شریف پڑھنے کا مخصوص ثواب

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جو مجھ پر دس بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر سو بار درود بھیجتے ہے، اور جو مجھ پر سو بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر ہزار بار درود بھیجتے ہیں...

اور پڑھو »

درود شریف پڑھنے والوں کے لیے فرشتوں کی مخصوص دعا

حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو بھی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے، فرشتے اس پر درود بھیجتے رہتے ہیں (فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں) جتنی دیر وہ مجھ پر درود بھیجتا رہے؛ لہذا جو چاہے زیادہ درود بھیجے اور جو چاہے کم درود بھیجے...

اور پڑھو »

درود شریف رزق میں برکت کا ذریعہ

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے غربت و تنگ دستی کی شکایت کی۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ...

اور پڑھو »

درود شریف قیامت کے دن نور کا باعث

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ پر درود بھیج کر اپنی مجلسوں کو مزیّن کرو، کیوں کہ تمہارا درود تمہارے لیے بروزِ قیامت نور کاباعث بنےگا...

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسمِ گرامی سُن کر درود پڑھنے کا ثواب

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کے سامنے میرا تذکرہ کیا جائے، اس کو مجھ پر درود بھیجنا چاہیے؛ اس لیے کہ جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس بار درود (رحمتیں) بھیجتے ہیں...

اور پڑھو »

امورِ خیر کا حصول

احد کی لڑائی میں حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کا حال معلوم نہیں ہوا کہ کیا گزری۔ ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو تلاش کے لیے بھیجا وہ شہداء کی جماعت میں  تلاش کر رہے تھے...

اور پڑھو »

جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنا

جب کفار نے حضرت زید رضی اللہ عنہ کو شہات کے وقت حضرت زید بن دثنہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ "اے زید تجھ کو خدا کی قسم  سچ کہنا کیا تجھ کو یہ پسند ہے کہ (محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی گردن تیرے بدلہ میں مار دی جائے اور تجھ کو چھوڑ دیا جائے کہ اپنے اہل و عیال میں خوش و خرّم رہے؟"...

اور پڑھو »