”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امّت میں سے جو شخص بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجتا ہے، فرشتے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہونچاتے ہِں اور عرض کرتے ہیں کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔“...
اور پڑھو »جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے والے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”روشن رات اور روشن دن میں (جمعہ کی رات اور جعمہ کے دن) مجھ پر کثرت سے درود بھیجو؛ کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے، تو میں تمہارے لیے دعا اور استغفار کرتا ہوں۔“...
اور پڑھو »درود شریف جمع کرنے کے لیے فرشتوں کا دنیا میں سیر کرنا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے بہت سے فرشتے ہیں، جو زمین میں پھرتے رہتے ہیں اور مجھے میری امّت کا سلام پہونچاتے ہیں۔“...
اور پڑھو »دعا سے پہلے درود شریف پڑھنا
حضرت فضالہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرماتے تھے کہ...
اور پڑھو »کوئی چیز بھولنے کے وقت درود شریف پڑھنا
عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا نسيتم شيئا فصلوا علي تذكروه إن شاء الله تعالى (أخرجه أبو موسى المديني بسند ضعيف كما في القول البديع صـ ٤٤۸) حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم …
اور پڑھو »ملاقات کے وقت درود شریف پڑھنا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”دو ایسے مسلمان جو صرف اللہ تعالیٰ کے واسطے آپس میں محبّت کرتے ہیں، جب وہ ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں...
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمِ گرامی کے ساتھ درود شریف لکھنا
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من صلى علي في كتاب لم تزل الملائكة تستغفر له ما دام اسمي في ذلك الكتاب (المعجم الأوسط للطبراني، الرقم: ۱۸۳۵، وسنده ضعيف كما في كشف الخفاء، الرقم: ۲۵۱۸) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے …
اور پڑھو »مسجد میں داخل ہونے اور مسجد سے نکلنے کے وقت درود شریف پڑھنا
عن فاطمة رضي الله عنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا دخل المسجد صلى على محمد وسلم وقال: رب اغفر لي ذنوبي وافتح لي أبواب رحمتك وإذا خرج صلى على محمد وسلم وقال: رب اغفر لي ذنوبي وافتح لي أبواب فضلك (سنن الترمذي، الرقم: ٣١٤، وحسنه) حضرت …
اور پڑھو »نمازِ فجر اور مغرب کے بعد سو (۱۰۰) بار درود شریف
تو حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ایک شیشی لی اور اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک پسینہ جمع کرنے لگیں۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے، تو سوال کیا کہ ”اے ام سلیم یہ تم کیا کر رہی ہو؟“...
اور پڑھو »حضرت جبرئیل علیہ السلام اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بد دُعا
'جو بلند آواز سے درود شریف پڑھتا ہے، اس کو جنت ملے گی،' تو میں نے اور مجلس کے دیگر لوگوں نے بھی بلند آواز سے درود شریف پڑھا۔ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ہمارے گناہوں کو معاف کر دیا اور ہم سب کو جنّت میں داخل کر دیا...
اور پڑھو »