درود شریف

سب سے افضل حمد اور درود

”اے اللہ ! تیرے ہی لئے حمد ہے جو تیری شان کے مناسب ہے پس تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو تیری شان کے مناسب ہے اور ہمارے ساتھ بھی وہ معاملہ کر جو تیری شایانِ شان ہو۔ بیشک تو ہی اس کا مستحق ہے کہ تجھ سے ڈرا جائے اور مغفرت کرنے والا ہے۔“

...

اور پڑھو »

درود نہ پڑھنے کی وجہ سے قیامت کے دن حسرت وافسوس کا باعث

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شبلی حاضر ہوئے، حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے اور ان کی پیشانی کو بوسہ دیا اور میرے استفسار پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ ہر نماز کے بعد مندرجہ ذیل آیت شریفہ پڑھتا ہے اور اس کے بعد مجھ پر درود پڑھتا ہے...

اور پڑھو »

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا مخصوص درود

اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کبریٰ قبول فرما اور ان کا درجہ خوب بلند فرما اور دنیا اور آخرت میں ان کی آرزو پوری فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور موسیٰ علیہ السلام کی آرزو پوری فرمائی...

اور پڑھو »

امت کا درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچنا

اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ (گھروں کو نیک اعمال: نماز، تلاوت اور ذکر وغیرہ سے آباد رکھو۔ ان کو قبرستان کی طرح مت بناؤ جہاں نیک اعمال نہیں ہوتے ہیں) اور میری قبر کو جشن کی جگہ مت بناؤ اور مجھ پر درود بھیجو، کیوں کہ تمہارا درود میرے پاس (فرشتوں کے ذریعہ) پہونچتا ہے، خواہ تم جہاں کہیں بھی ہو...

اور پڑھو »

ایک درود پر دس نیکیاں

جو شخص مجھ پر درود بھیجتا ہے، اس کا درود میرے پاس پہونچتا ہے (فرشتوں کے ذریعہ سے) اور میں (بھی) اس  کے درود کا جواب دیتا ہوں اور اس کے علاوہ اس کے لئے دس نیکیاں بھی لکھی جاتی ہیں...

اور پڑھو »

اذان کے بعد دوسری دعا

اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ”وسیلہ“ (پوری امت کے لئے سفارش کا حق) عطا فرما، ان کو مقام علیین میں بلند درجہ نصیب فرما، منتخب بندوں کے دلوں میں ان کی محبّت ڈال دے اور مقرّب لوگوں کے ساتھ ان کا ٹھکانہ بنا...

اور پڑھو »